لاہور(کامرس رپورٹر)معروف صنعت کار میاں طارق شفیع انتقال کر گئے،میاں طارق شفیع دل کا دورہ پڑنے پر جاں بحق ہوئے،میاں طارق شفیع سابق وزیراعظم نوازشریف کے کزن تھے۔میاں طارق شفیع سینئر لیگی رہنماسہیل ضیاء بٹ کے بہنوئی تھے۔