پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

رخصتی کے وقت دلہا گرفتار۔۔وجہ جان کر سب حیران

نئی دہلی (ویب ڈیسک)شادی ایک ایسا بندھن ہے کہ زندگی بھر کاساتھ ہوتا ہے مگر بعض اوقات شادی کے وقت  کچھ ایسا ہوتا ہے کہ سب کواپنی اپنی فکر لگ جاتی ہے ٹھیک اسی طرح بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے ایک دلہا کو عین رخصتی کے وقت گرفتار کرلیا جس کی وجہ سےشادی والے گھر میں ہنگامہ مچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع ستتا میں نیرج سنگھ گوڑنام بارات لے کر دیورا گاؤن پہنچا۔ شادی کی تمام رسمیں پوری ہونے کے بعد بارات رخصت ہونے لگی تو پولیس آ گئی اور دولہا کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔یوں اچانک دولہا کی گرفتاری پر شادی والے گھر میں ہنگامہ مچ گیا اور باراتی اور سسرالی اسے چھڑانے تھانے پہنچ گئے۔ تھانے میں جا کر پتہ چلا کہ دولہا 2016 کے ایک مقدمے میں مفرور ہے۔ اس پر 2016 میں ایک 19 سالہ لڑکی نے شادی کا جھانسہ دے کر جنسی زیادتی کرنے اور حاملہ ہونے پر اسقاط حمل کروانے کا پرچہ درج کرایا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم 5 سال سے قابو نہیں آ رہا تھا لیکن پھر مدعیہ لڑکی کو کسی طرح اس کی شادی کے بارے میں پتہ چل گیا۔ لڑکی نے فوری طور پر تھانے میں اطلاع دی جس کے بعد دولہا کو عین رخصتی کے وقت گرفتار کرلیا گیا اورملزم کو تھانے میں بند کردیا۔ خیال رہے کہ بھارتی پولیس کی جانب سے مفرور ملزم کی گرفتاری کیلئے ایک ہزار روپے کا انعام بھی رکھا گیا تھا۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.