پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

شوہرمجھ سے عمرمیں کافی بڑے۔۔۔شادی کوئی گناہ تونہیں جسے چھپایاجائے

شوہرمجھ سے عمرمیں کافی بڑے۔۔۔شادی کوئی گناہ تونہیں جسے چھپایاجائے

کراچی(ویب ڈیسک ) ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی شادی کے اعلان کے بعد سے اب تک شوہر سے متعلق معلومات سے پردہ نہیں اُٹھایا جس کی وجہ سے حریم شاہ کی شادی کو لے کر ایک نئی بحث کا آغاز ہو چکا ہے۔ حریم شاہ نے اپنی شادی کا اعلان کرتے ہوئے شوہر سے متعلق کئی اشارے بھی دئے جس پر حریم شاہ کے مداحوں سمیت پیپلز پارٹی کے اراکین سندھ اسمبلی بھی صرف اندازے ہی لگا سکے اور حتمی طور پر حریم شاہ کی شادی اور ان کے شوہر سے متعلق معلوماتنہیں مل سکیں۔تاہم نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے حریم شاہ نے اپنے شوہر سے متعلق مزید اشارے دئے اور کہا کہ الحمد للہ میری شادی ہوگئی ہے، میری رخصتی بھی جلدی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ میرے شوہر پیپلز پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں، سندھ کے صوبائی وزیر ہیں اور کراچی میں مقیم ہیں ۔میرے دولہا میاں پہلے سے شادی شدہ ہیں ، انہوں نے پہلے اپنی پہلی بیوی کو قائل کرنا ہے ۔جب وہ انہیں قائل کر لیں گے پھر ہم اس معاملے کو سب کے سامنے لے آئیں گے ۔ میں اپنے خاوند کی اجازت سے شادی کی تصویریں شیئر کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ عمر میں مجھ سے کافی بڑے ہیں۔ وہ ٹی وی ٹاک شوز میں جاتے ہیں۔ انہوں نے نکاح کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا نکاح کراچی میں ہوا ۔ میں اپنے شوہر کے ساتھ 4 جولائی کو ترکی جارہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ دو، تین صوبائی وزیروں نے بھی نکاح کی تقریب میں شرکت کی۔حریم شاہ کا مزید کہنا تھا کہ نکاح گناہ تو نہیں جسے چھپایا جائے ۔پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پیپلز پارٹی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سے شادی کا اعلان کیا جس کے بعد سے ہی اس معاملے پر بحث چھڑ گئی کہ آخر وہ کون رہنما ہے۔ پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سے شادی کا دعویٰ کیا جس کے بعد حریم شاہ کے اکاؤنٹ سے ایک تصویر بھی شئیر کی گئی جس میں ایک ہاتھ حریم شاہ کا اور ایک اُن کے شوہر کا تھا۔تصویر کے کیپشن میں حریم شاہ نے ”الحمد اللہ” بھی لکھا تھا تاہم بعد ازاں حریم شاہ نے یہ تصویر ڈیلیٹ کر دی تھی۔ اس تصویر میں دیکھا گیا کہ حریم شاہ کے شوہر نے ہاتھ میں مہنگی گھڑی اور انگوٹھی پہن رکھی تھی۔ حریم شاہ نے جب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سے شادی کا دعویٰ کیا تب سے ہی اراکین سندھ اسمبلی ایک دوسرے کو فون کر کے پوچھ رہے ہیں۔فون کالز کا سلسلہ شروع ہونے کے ساتھ ساتھ اراکین نے اپنے ہاتھوں کی تصاویر بھی گروپس میں شئیر کیں۔ واضح رہے کہ حریم شاہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں شادی کی تصدیق کی ۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بتایا کہ میں نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کر لی ، البتہ حریم شاہ کی جانب سے شوہر کا نام نہیں بتایا گیا۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.