پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا150 واں اجلاس

پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا150 واں اجلاس

پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا150 واں اجلاس چیئرمین سید نبیل ہاشمی کی زیر صدارت منعقد کیا گیا،، اجلاس میں بتایا گیا کہ پیڈمک نے شاندار کارکردگی کی بدولت گزشتہ مالی سال کے محصولات کے اہداف کو کامیابی سے حاصل کیا ہے۔ بورڈ نے نئے مالی سال کے لئے پیڈمک اور پی ڈی ٹی آر سی سمیت سندر، قائداعظم اور ملتان کے بورڈ آف مینجمنٹس کے لئے مجموعی طور پر 21 ارب 59 کروڑ کا بجٹ منظور کرلیا۔ اجلاس میں 148ویں اور149 ویں بورڈ اجلاس کی کارروائی ، پیڈمک ایملگیمیشن اور سب ڈویژن پالیسی 2021،، کمپنی کےمالی سال 2018 کی آڈٹ رپورٹس ،، سندر توسیعی کمیٹی کے ٹی او آرزاور پروکیورمنٹ کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دی گئی،، بورڈ نے کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے تحت سندر انڈسٹریل اسٹیٹ سے ملحقہ نیہلا گاوں کے ڈرین کی اپ گریڈیشن، یونیورسٹی کے طلباء کے لئے انٹرن شپ و پوسٹ گریجوایٹ ٹریننگ پروگرام اور صنعت و تعلیم کے درمیان تعلق بنانے کے لئے مختلف ریسرچ پروگرامز شروع کرنے کی منظوری دی، اجلاس میں سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کے لئے کوویڈ کے باعث ٹرانسفر اینڈ نان یوٹیلائزیشن پالیسی کی مدت میں توسیع ،، بھلوال صنعتی زون میں گیس کی فراہمی کے لئے سوئی ناردرن گیس کو پہلی قسط کی ادائیگی اور پیڈمک کے زیر انتظام سندرسمیت تمام صنعتی زونز میں نیٹ میٹرنگ کی سہولت فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیڈمک سید نبیل ہاشمی نے کہا کہ صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی ہدایت پر پیڈمک اپنے زیرانتظام صنعتی زونز میں ون ونڈو آپریشنز کے ذریعے کاروبار میں آسانیاں پیدا کررہی ہے جس سے ان صنعتی زونز میں ایز آف ڈوئینگ بزنس کا انڈکس پاکستان بھر میں سب سے بہتر ہے اور صنعتکار اپنے کاروبار کے لئے پیڈمک کے زیر انتظام زونز کو ترجیح دے رہے ہیں۔ بورڈ نے انتظامیہ کو کمپنی کے بیس سالہ ویژن کی منصوبہ بندی کرنے اور قائداعظم بزنس پارک، بہاولپور، وہاڑی اور رحیم یار خان سمیت دیگر سپیشل کنامک زونز کے ترقیاتی کام برق رفتاری سے مکمل کرنے کے لئے بجٹ اور وسائل کے بھرپور استعمال کی ہدایت کی۔۔ اجلاس میں بورڈ آف ڈائریکٹرز طارق سراج جعفری، عارف قاسم، عثمان اسلم ملک، احسن محمود بٹ، خواجہ انیس، ڈاکٹر سمیرا رحمان، شاہد حسین تارڑ، سی ای او پیڈمک علی معظم سید، سندر اور ملتان بورڈ آف مینجمٹس کے صدور ہارون علی خان اور حسین فضل سمیت محکمہ صنعت، خزانہ اور لیبرکے افسران نے شرکت کی۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.