پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

ہم اپنی جان دے دیں گے لیکن کسی کو اپنی ساری زندگی کی جمع پونجی نہیں دیں گے

مصطفےٰ ٹاؤن ایکشن کمیٹی کے سربراہ حافظ مظہر جیلانی نے کہا ہے کہ محکمہ ایل ڈی اے کے افسران اپنے محکمہ کی کرپشن چھپانے کے لئے مصطفےٰ ٹاؤن کے تیرہ سو سے زیادہ خاندانوں کو بے گھر کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اپنی جان دے دیں گے لیکن کسی کو اپنی ساری زندگی کی جمع پونجی سے بنائی گئی چھت چھیننے نہیں دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز واحدت روڈ پر ایل ڈی اے کے خلاف کئے گئے بہت بڑے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔احتجاجی مظاہرے سے ایکشن کمیٹی کے دیگر ذمہ داران ظفر سعید،داؤد عالم بٹ،طاہر رضا،ثقلین یوسف،لال قیصراور ریاض مجاہد نے بھی خطاب کیا جبکہ احتجاجی مظاہرے میں مصطفےٰ ٹاؤن کے رہائشیوں نے عورتوں اور شیر خوار بچوں سمیت بہت بڑی تعداد میں شرکت کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ انصاف کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔حافظ مظہر جیلانی کا کہنا تھا کہ شہر لاہور جانتا ہے کہ ہم نے کرپشن اور نا انصافی کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی ہے۔آج تک نا ہمیں کوئی ڈرا سکا اور نہ خرید سکا ہے۔ ہماری وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعلیٰ پنجاب، چیف جسٹس پاکستان، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ، چیئرمین نیب سے اپیل ہے کہ ایل ڈی اے کی محکمانہ کرپشن کو بے نقاب کرنے کے لئے انکوائری کروائی جائے۔مصطفےٰ ٹاؤن کے سب مکینوں نے اپنے ذمہ واجب الادا تمام تر رقم ادا کردی ہوئی ہے۔ لیکن محکمہ کے افسران کہتے ہیں کہ یہ رسیدیں جعلی ہیں۔ ہم نے اپنے ذمہ واجب الادا تمام رقم ایل ڈی اے کے دفتر میں جمع کروائی، رسیدیں بھی وہاں سے وصول کیں، نقشے پاس کروائے جس کی تصویریں بھی ہمارے پاس موجود ہیں۔ اگر یہ سب جعلی ہے تواپنے دفتر میں موجود فراڈیوں کو ڈھونڈیں۔ ورنہ ہم محکمہ کے تمام افسران کے خلاف فراڈ اور جعل سازی کے مقدمات بھی درج کروائیں گے۔ اب یہ لوگ 15بیس سال بعد دوبارہ نئے سرے سے رقم ادا کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں ورنہ ہمارے گھر گرانے کی دھمکی دے رہے ہیں جو سراسر ظلم اور زیادتی ہے جس کے خلاف ہر سطح پر آواز بلند کریں گے۔ جب تک مسلہ حل نہیں ہوتاگورنر ہاؤ س، وزیر اعلیٰ ہاؤس اور ایل ڈی اے دفتر کے سامنے دھرنے بھی دیں گے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.