پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

مستقبل کی اڑن کار نے دو ہوائی اڈوں کے درمیان پہلا سفرمکمل کرلیا

سلوواکیہ(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں اڑنے والی کاروں پر کام ہورہا ہے۔ اب اس ضمن میں ’ایئرکار‘ کو دنیا کی پہلی اڑن گاڑی کا اعزاز حاصل ہوا ہے جو سلوواکیہ کے نٹرا ایئرپورٹ سے اڑی اور 35 منٹ بعد ایک دوسرے شہر براٹسلاوا کے ہوائی اڈے پر اترگئی۔ اس میں بی ایم ڈبلیو کا انجن نصب ہے اور کسی خاص ایندھن کی ضرورت نہیں رہتی۔ ایئرکار کو کسی بھی پیٹرول پمپ پر لے جائیں اور ایندھن ڈلوانے کے بعد اڑان بھرنے کے لیے تیار ہوجائیں۔ اس کے تخلیق کار پروفیسر اسٹیفن کلائن کہتے ہیں کہ یہ زیادہ سے زیادہ 2500 میٹر کیبلندی پررہتے ہوئے ایک ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرسکتی ہے اور اب تک 40 گھنٹے کی پرواز کرچکی ہے۔ تاہم اب بھی اڑنے کے لیے اسے رن وے کی ضرورت ہے کیونکہ لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے کچھ فاصلہ درکار ہوتا ہے۔ رن پر سوا دومنٹ تک دوڑنے کے بعد کار ہوائی جہاز میں بدل جاتی ہے اور ہموار انداز میں پرواز کرنے لگتی ہے۔ ٹیک آف کے وقت اس کے بازو کھل جاتے ہیں اور لینڈنگ سے پہلے اس کے تنگ زاویئے والے بازو سکڑ کر اندر چلے جاتے ہیں۔ پروفیسراسٹیفن کلائن کے مطابق اس کا پہلا تفصیلی سفرخوشگوار اور انتہائی آرام دہ قرار دیا ہے۔ اس دوران صحافیوں کو مدعو کیا گیا جنہوں ںے اس تاریخی پرواز کو دیکھا اور اسے رپورٹ کیا۔ اپنے سفر کے دوران اڑن کار 170 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے پرواز کی لیکن اس میں دو لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ مجموعی طور پر کار 200 وزن ہی اٹھاسکتی ہے۔ مستقبل کی سواری اور بڑی مارکیٹ اس وقت دنیا بھر میں اڑن کاروں کا چرچا ہے جس پر کئی ادارے کام کررہے ہیں۔ 2019 میں مورگن اسٹینلے کمپنی نے پیش گوئی کی تھی کہ 2040 تک ہوا میں اڑنے والی گاڑیوں کی عالمی مارکیٹ ڈیڑھ ٹن ٹریلیئن ڈالرتک جاپہنچے گی۔ دیگر تجزیہ نگاروں نے بھی اس کامیابی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ کلائن وژن نامی کمپنی نے دو سال کی محنت سے یہ اڑن کار بنائی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اب تک صرف امریکا سے ہی 40 ہزار اڑن کاروں کے آرڈر موصول ہوچکےہیں۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.