پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

وزیراعظم کے احساس پروگرام سینٹر سے ڈاکو 10 لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار

کراچی(ویب ڈیسک) گلشن اقبال بلاک فائیو میں واقع چلڈرن اسپتال کے قریب احساس پروگرام سینٹر میں علی الصبح چھ مسلح ڈاکو داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر لوٹ مار کی، اور وہاں موجود عملے کے موبائل فون چھینے اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ چلڈرن اسپتال کے قریب قائم پارک کے اندر احساس پروگرام سینٹر قائم ہے جہاں وفاقی حکومت کے تحت غریب افراد کو 12 ہزار روپے فی کس رقم ادا کی جاتی ہے، صبح تقریباً11 بجے تین موٹر سائیکلوں پر 6 ملزمان پہنچے اور اسلحے کے زور پر سینٹر میں رکھے 10 لاکھ روپے سے زائد اور عملے کے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ سینٹر میں ہروقت لاکھوں روپے کیش موجود ہونے کے باوجود یہاں کوئی پولیس اہلکار تعینات نہیں تھا جس کے باعث ملزمان نے باآسانی واردات کی اور فرار ہوگئے، ایک ملزم سیکیورٹی گارڈ کی طرز کے کپڑے پہنا ہوا تھا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے اور پولیس نے واقعے کا مقدمہ الزام نمبر 824/2021 چھ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال میں چوری ، ڈکیتیاں اور گھروں میں لوٹ مار کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے اور ایس پی گلشن اقبال معروف عثمان جرائم پر کنٹرول میں مکمل طور پر ناکام نظر آرہے ہیں، آئی جی سندھ مشتاق مہر سے اپیل کی ہے کہ علاقے میں ایسا ایس پی تعینات کیا جائے جو شہریوں کو اسٹریٹ کرائم اور ملزمان سے نجات دلاسکے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.