پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

جانیں آپ کے ہاتھ کی کونسی دو انگلیاں آپ کی شخصیت کا راز بتاتی ہیں؟

جانیں آپ کے ہاتھ کی کونسی دو انگلیاں آپ کی شخصیت کا راز بتاتی ہیں؟

سائنس آج ترقی کے ایک اعلیٰ مقام پر پہنچ چکی ہے جس کی وجہ سے ہمیں روزانہ کی بنیاد پر تازہ اور حیرت انگیز دریافت دیکھنے کو ملتی ہیں۔ آج ہم جدید دور کی دنیا میں رہ رہے ہیں جس میں ہر طرز کی تحقیق و مطالعات سے ہمارا سامنا ہوتا ہے۔اب جیسا کہ انسانی جسم کی بات کی جائے تو کوئی ایسا حصہ نہ ہوگا جس پر ماہرین تحقیق اور مطالعات کرنے سے رہ گئے ہوں۔ سر کے بالوں سے لے کر پاؤں کی انگلیوں تک آئے روز نئی تحقیق سامنے آتی رہتی ہیں جس کا ہم تصور بھینہیں کرسکتے۔ آج ہم ہاتھ کی انگلیوں کے بارے میں کچھ کمال کی چیزیں جانیں گے جو اس سے قبل آپ نے نہیں سنی ہوں گی۔ جیسا کہ آپ نے سنا ہی ہوگا کہ ہاتھ کی لکیروں کا تعلق قسمت سے ہوتا ہے بالکل ایسے ہی آج ہم آپ کو انسانی ہاتھ کی ان دو انگلیوں کے بارے میں چند ایسے حیران کن راز بتائیں گے جس سے مرد اور خواتین کی شخصیت کے بارے میں معلوم ہوسکے گا۔ تو آئیے اس بارے میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ آپ کے ہاتھ کی تیسری انگلی اور شہادت کی انگلی آپ کی شخصیت سے متعلق کیا روز کھولتی ہیں۔ 1- اگر شہادت کی انگلی تیسری سے انگلی سے چھوٹی ہو تو کوئی ایسا شخص جس کی شہادت کی انگلی رنگ فنگر یعنی ہاتھ کی تیسری انگلی سے سائز میں چھوٹی ہو تووہ دلکش شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کے پاس بات کرنے کی عمدہ مہارت موجود ہوتی ہے اور وہ دوسروں کی توجہ حاصل کرنے اور اسے برقرار رکھنے کا طریقہ جانتے ہیں۔ ایسے لوگ خطرہ مول لینے والوں میں سے ہوتے ہیں اور ڈٹ کر حالات کا سامنا کرتے ہیں۔ کسی منصوبے میں ناکامی کی صورت میں مایوس ہونے کے بجائے دوسرا راستہ اختیار کرتے ہیں۔ 2- اگر شہادت کی انگلی تیسری انگلی سے بڑی ہو تو ایسی انگلی والے افراد کافی پر اعتماد اوربہت خود کفیل ہوتے ہیں۔ وہ بہت اچھے رہنما ثابت ہوتے ہیں۔ایسے لوگ پر سکون اور دھیرا مزاج رکھنے والے ہوتے ہیں۔ ان کا ذہن بہت تجزیاتی ہے اور وہ فیصلہ لینے سے پہلے ہر ممکنہ نتائج کے بارے میں اچھی طرح سوچتے ہیں۔ 3- اگر شہادت کی انگلی تیسری انگلی کے برابر ہو تو وہ افراد جن کی شہادت کی انگلی ان کی تیسری انگلی کے برابر ہو تو ایسے افراد بے حد خیال رکھنے والے، متوازن، پر امن اور محنت سے کامیاب ہونے والوں میں شامل ہوتے ہیں۔ ایسے افراد اچھے دوست اور دوسروں کی مدد کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں، ہر کام چاہے وہ دوستی ہو، کاروبار ہو یا تعلقات, ان پر آنکھ بند کرکے بھروسہ کیا جاسکتا ہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.