پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

عثمان بزدار کے اثاثے الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں ڈیکلیئر ہیں، فردوس عاشق اعوان

عثمان بزدار کے اثاثے الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں ڈیکلیئر ہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عثمان بزدار کے اثاثے الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں ڈیکلیئر ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ جعلی راجکماری کی چھوٹی اور جھوٹی کنیز نے آج پھر جھوٹ اور بے بنیاد الزامات لگا کر غلیظ ذہنیت کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پر گمراہ کن الزام لگانے والی اس کنیز کو شرم آنی چاہیئے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار اس کنیز کو پہلے ہی غلط الزامات لگانے پرلیگل نوٹس بھجوا چکے ہیں، اس مایوس، نالائق اور نااہل کنیز کو پہلے لیگل نوٹس کا جواب دینا چاہیئے۔فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ عثمان بزدار کو گاڑی چھوٹی کنیز کے سیسلن مافیا کی طرح کسی نے گفٹ نہیں کی، جس گاڑی کا ذکر کیا گیا ہے وہ والد مرحوم کے انتقال کے بعد عثمان بزدار کو ملی ہے، پہلے یہ گاڑی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے والد مرحوم کے زیر استعمال تھی، اب گاڑی عثمان بزدار کے نام ٹرانسفر ہوئی ہے، وراثت میں ملنے والی گاڑی پر سیاست کرنا اس بےحس اور بےرحم ٹولے کا وطیرہ ہے۔انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کبھی بھی اثاثوں کے بارے میں غلط بیانی نہیں کی ہے، عثمان بزدار کے اثاثوں کے بارے میں الیکشن کمیشن اور ایف بی آر سے تصدیق کی جاسکتی ہے، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عثمان بزدار کے اثاثے الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں ڈیکلیئر ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ جعلی راجکماری کی چھوٹی اور جھوٹی کنیز نے آج پھر جھوٹ اور بے بنیاد الزامات لگا کر غلیظ ذہنیت کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پر گمراہ کن الزام لگانے والی اس کنیز کو شرم آنی چاہیئے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار اس کنیز کو پہلے ہی غلط الزامات لگانے پرلیگل نوٹس بھجوا چکے ہیں، اس مایوس، نالائق اور نااہل کنیز کو پہلے لیگل نوٹس کا جواب دینا چاہیئے۔فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ عثمان بزدار کو گاڑی چھوٹی کنیز کے سیسلن مافیا کی طرح کسی نے گفٹ نہیں کی، جس گاڑی کا ذکر کیا گیا ہے وہ والد مرحوم کے انتقال کے بعد عثمان بزدار کو ملی ہے، پہلے یہ گاڑی وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے والد مرحوم کے زیر استعمال تھی، اب گاڑی عثمان بزدار کے نام ٹرانسفر ہوئی ہے، وراثت میں ملنے والی گاڑی پر سیاست کرنا اس بےحس اور بےرحم ٹولے کا وطیرہ ہے۔انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کبھی بھی اثاثوں کے بارے میں غلط بیانی نہیں کی ہے، عثمان بزدار کے اثاثوں کے بارے میں الیکشن کمیشن اور ایف بی آر سے تصدیق کی جاسکتی ہے، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔ فردوس عاشق اعوان نے یہ بھی کہا کہ پنجاب میں تقرر اور تبادلے کے حوالے سے میرٹ اور شفافیت کی پالیسی پرکار بند ہیں، ٹرانسفر پوسٹنگ کے حوالے سے صرف میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے، چھوٹی کنیز محض اپنی نوکری پکی کرنے کے چکر میں جھوٹ پہ جھوٹ بول رہی ہے، چھوٹی کنیز کو پہلے عدلیہ سے سزا یافتہ بھگوڑے لیڈر کے سیاہ کارناموں پر نظر ڈالنی چاہیئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا یہ بھی ہے کہ رہنماؤں کے جھوٹے لبادے میں چھپے ہوئے ان راہزنوں نے پاکستان کو بےدردی سے نوچا، جعلی راجکماری اور جعلی خادم اعلیٰ کی ترجمانی کرتے کرتے اس کنیز کو صرف جھوٹ کے خواب آتے ہیں، یہ کنیز یاد رکھے کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار ان کے جعلی لیڈروں کی طرح گفٹ نہیں لیتے ہیں، جعلی ٹی ٹیز کے موجد بھگوڑے لیڈر، جعلی راجکماری او رجعلی خادم اعلیٰ ہیں، جن کے اکاؤنٹس میں کروڑوں اور اربوں کی ٹرانزیکشن ہوئیں ہیں، چھوٹی کنیز کا دن جھوٹ سے شروع ہوتا ہے اور رات بھی جھوٹ پہ ختم ہوتی ہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.