پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

علیزے شاہ کی ڈانس میں ایسی حرکات دیکھ کران کے چاہنے والے غصے سے پھٹ پڑے

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ علیزے شاہ کانام کسی تعریف کا محتاج نہیں، اداکارہ نے اپنی کمال اداکاری کی بدولت اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا، سوشل میڈیا پر ان کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو ئی جس پر صارفین ان پر کڑی تنقید کررہے ہیں۔تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی کی ایوارڈ تقریب کی ریہرسل بھرپور طریقے سے جاری ہیں،علی ظفر اور علیزے شاہ کی ڈانس ریہرسل وائرل ہو گئیں جس میں دونوں کو سٹیج پر ڈانس کی ریہرسل کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ دونوں ڈانس کی بھرپور طریقے سے ریہرسل کر رہے ہیں ،ایسا بھی کہا جا سکتا ہے کہ دونوں دل وجان سے ڈانس کررہے ہیں ،مگر صارفین علیزے شاہ کی حرکات سے خوش نہیں ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے جب اپنے اداکاروں کو بے تکا ڈانس کرتے ہوئے دیکھا تو ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیادوبارہ سے ایسا ہی کچھ علیزے شاہ کیساتھ ہوا ہے،سوشل میڈیا صارفین نے بے تکے ڈانس پر علیزے شاہ کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ،ان کے مداحوں میں سے بعض کاکہناتھا کہ علیزے شاہ کے سٹپس بے ہودہ اور عجیب ہیں،بعض کاکہناتھا کہ اداکارہ ویڈیو میں اوور لگ رہی ہیں ،بہت سے لوگوں نے ان کے نئے ہیرسٹائل کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور ناصر خان جان قراردیدیا۔جبکہ ان کے بہت سے چاہنے والوں کاکہناتھا کہ علیزے شاہ کے عجیب تاثرات کو نارمل نہیں کہا جا سکتا ۔ایک صارف بنگش اریج کاکہناہے کہ یہ لوگ کیوں ہے پاکستان میں، اگر بہت ہی شوق ہے تو انڈیا میں یہ منحوس حرکتیں کریں ناں، پاکستان کا نام کیوں بدنام کر رہے ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CQ3gfbaFEUE/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again
Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.