پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور جھٹکا،ادویات پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا

لاہور(پ ر) حکومت کی طرف سے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا ہے۔حکومت نے ادویات پر بھی ٹیکس لگا دیاہے جس سے عام آدمی کوادویات کی دستیابی بھی ناممکن ہو جائے گی۔ان خیالات کا اظہار فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر خواجہ شاہ زیب اکرم نے ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور میں پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچررز اور ڈسٹری بیوٹرز کے عہدہداروں کے ساتھ ہنگامی اجلاس کے موقع پر کیا۔ انہوں نے مزید کہاکہ حکومت کے اس اقدام سے ادویات بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو جائے گئیں۔ حکومت نے بجٹ 2021-22میں ٹیکس کا پیچیدہ طریقہ کار متعارف کروایا ہے جو کہ قابل عمل نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے ریٹیلرز ادویات نہیں خرید رہے ہیں۔ ریٹیلرز کے ادویات نہ خریدنے کی وجہ سے مارکیٹ میں ادویات بھی دستیاب نہیں ہوں گئیں۔اس موقع پر پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچررز اور ڈسٹری بیوٹرز کے عہدہداروں نے کہاکہ اگر حکومت متعارف کروائے گے ٹیکس کے نئے طریقہ کارمیں سہولت نہیں دے گی تو اس پر عملدآمد نہیں ہو سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ نئے ٹیکس نظام کی وجہ سے ریٹیلرز ڈسٹری بیوٹرز سے ادویات نہیں خرید رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں ادویات کے دستیاب نہ ہونے کا بہت بڑا خطرہ پیدا ہو گیا۔ ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر خواجہ شاہ زیب اکرم نے کہاکہ بجلی اور گیس کے قیمتوں کے بعد ادویات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،حکومت نے موجودہ بجٹ میں عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں دیا ہے۔انہوں مزید کہاکہ حکومت نے ایف بی آر کا کام کاروبار کرنے والوں کو دے دیا ہے، حکومت فوری طور پر اس ٹیکس کو وآپس لے۔اجلاس میں پی پی ایم اے کے سینئر وائس چیئرمین میاں خالد مصباح الرحمن، ایف پی سی سی آئی ریجنل قائمہ کمیٹی برائے فارماسوٹیکلزکے کنوینر حامد رضا، عدیل حیدر،ڈاکٹر فیصل،شاہد ملک، رفاقت علی، چوہدری محمد یاسین اور دیگر نے بھی اپنی اپنی تجاویز سے آگاہ کیا۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.