پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

گوادرسےبلوچستان سمیت پورےپاکستان کوفائدہ ہوگا،چین سمیت دیگرملکوں کےسرمایہ کاروں کوسہولیات دیں گے۔ عمران خان

گوادر ( ویب ڈیسک) گوادر میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایران کےصدرسےبھی افغانستان کےمعاملےپربات کی ہےشہروں کیلئےماسٹرپلان بہت ضروری ہے،گوادر میں مچھیروں کی بہتری کیلئے ایک زبردست پروگرام بنایا ہے، خانہ جنگی کانقصان افغانستان کےعلاوہ خطےکےممالک کوبھی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ خطےکےتمام ممالک کی کوشش ہےکہ افغانستان میں امن ہووسطی ایشیائی ممالک بھی گوادرمیں دلچسپی لےرہےہیںمچھیروں کی سہولیات کیلئےبھی پروگرام لیکرآرہےہیںگوادرمیں ٹیکنیکل کالج کےعلاوہ یونیورسٹی بھی بن رہی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نےبلوچستان کیلئے730ارب روپےکاترقیاتی پیکیج کااعلان کیاہےبلوچستان بڑاعلاقہ ہے،روڈانفراسٹرکچرکےبغیرترقی نہیں آئےگیپہلی بارپسماندہ علاقوں کوزیادہ فنڈزدیاگیاہماری کوشش ہےکہ ان علاقوں پرزیادہ توجہ دیں جوپیچھےرہ گئے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماضی میں ہم نےایکسپورٹ پرتوجہ نہیں دیاگرہم سہولتیں دیں گےتوسرمایہ کارایسےآئیں گےجیسےشہدکی مکھیاںآتی ہیںون ونڈوآپریشن شروع کررہےہیں جس سےسرمایہ کاروں کوسہولت ملےگی۔ عمران خان نے کہا کہ جوبھی انڈسٹری لگاناچاہتاہےان کوہرقسم کی سہولیات دیں گےچین سمیت دیگرملکوں کےسرمایہ کاروں  کوسہولیات دیں گےبلوچستان ترقی کےسفرمیں پیچھےرہ گیاپاکستان عظیم ملک بننےجارہاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گوادرسےبلوچستان سمیت پورےپاکستان کوفائدہ ہوگااس وقت ہم رول ماڈل تھے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.