گلگت ( ویب ڈیسک ) پاک آرمی نے امریکی کوہ پیما بیری رابرٹس کو ہوشے کے قریب گوندوگوورو گلیشیر سے بذریعہ ہیلی کاپٹر ریسکیو کرکے سکردو پہنچا دیا ہے۔ وہ ہائیالٹی ٹیوٹ سیکنس کی بیماری میں مبتلا ہیں، ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ ڈوری لین بھی تھی جنہیں پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کرکے سکردو پہنچا دیا ہے ۔