پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

مردوں کے بال کاٹنے والی خاتون کون ہیں اور انہوں نے یہ کام کیوں شروع کیا؟ جانیں ان لڑکی کے بارے میں دلچسپ باتیں

آج کے دور میں خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ رہتے ہوئے ہر اس کام میں حصہ لینے لگی ہیں جن کے بارے میں اس سے قبل تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔ خواتین مردوں کی طرح بائیک چلا لیتی ہیں یہاں تک کہ بائیک استنٹ میں بھی مہارت حاصل کرچکی ہیں۔ اس کے علاوہ کھانے پینے کے اسٹالز ، ٹیکسی ڈرائیونگ سے لے کر دیگر کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں اور نہ صرف حصہ لے رہی بلکہ ان کاموں میں بہترین تجربہ بھی حاصل کر رہی ہیں۔آج ہم ایسی ہی ایک پاکستانیخاتون کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو ایک بیوٹیشن اور ہئیر ڈریسر ہیں اور اپنے سلون میں خواتین کے ساتھ مردوں کے بھی بال کاٹتی ہیں۔ انہوں نے یورپ اور دُبئی سے اس کام کی تربیت حاصل کی اور بعد ازاں پاکستان آکر اپنا کاروبار شروع کیا۔سوشل پاکستان کے مطابق مذکورہ خاتون کا نام ردا ہے جن کا تعلق لاہور سے ہے۔ انٹرویو میں بات کرتے ہوئے ردا نے کہا کہ بال کاٹنے کا خیال مجھے بہت آگیا تھا مگر شروعات اب کی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے یہ کام سیکھے ہوئے ڈیڑھ سے دو سال کا عرصہ ہوچکا ہے۔فیشن ڈیزائنر ردا نے کہا مجھ سے ایک مرتبہ اپنے کزن کی مونچھ بناتے وقت غلطی ہوگئی میں نے اس کی مونچھ ایک طف سے زیادہ کاٹ دی تھی جس کے بعد اس نے مجھ سے پھر کام نہیں کروایا۔ردا کا کہنا تھا مجھے ایونٹ مینجمنٹ اور میک اپ کا بہت شوق ہے اور میں نے سلون اس لیے بنایا کیونکہ مجھے میک اپ کا بہت شوق تھا۔انہوں نے بتایا کہ مجھے ایکٹنگ میں آنے کا بھی بہت شوق تھا مگر وہ خواب میرا پورا نہیں ہوسکا۔ہئیر ڈریسر ردا نے بتایا کہ مجھے اس کاروبار کے لیے میرے والدین کی بھرپور حمایت حاصل ہوئی ہے۔ردا نے کہا کہ اگر مجھے ماڈلنگ میں جانے کا موقع فراہم کیا جائے تو وہ ضرور ماڈلنگ کریں گی۔فیشن ڈیزائنر ردا کا کہنا تھا کہ میں قومی سطح پر کام کرنا پسند کرتی ہوں، اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے سلون میں جونئیر اسٹاف کو سب کام خود سکھاتی ہوں۔ ردا نے بتایا کہ ان کے ہئیر سلون کی لاہور کے علاوہ کراچی میں بھی برانچز موجود ہیں۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.