پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

کاروباری افراد کو گرفتاری کا اختیار،شق203اے کسی صورت قبول نہیں ہے: خواجہ شاہ زیب اکرم

لاہور(پ ر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر خواجہ شاہ زیب اکرم، چیئرمین کوارڈنیشن محمد علی میاں،سابق صدر لاہور چیمبر عرفان اقبال شیخ، نائب صدر لاہور چیمبر طاہر منظور، ظفر محمود اور دیگرنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بجٹ پر تحفظات ہیں،کاروباری افراد کو گرفتاری کا اختیار،شق203اے کسی صورت قبول نہیں ہے۔موجودہ بجٹ عوام دشمن ہے،بجٹ میں عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا۔انکم ٹیکس کی شق236جی اور 236ایچ کے تحت فارمیسیز پر نافذ کیا گیا ایڈوانس ٹیکس فوری ختم کیا جائے،ایف بی آر کاکام ڈسٹری بیوٹرز کو دے دیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ لاہور کی تمام مارکیٹوں کے تاجر9جولائی کے”ایف پی سی سی آئی تاجرکنونشن“ میں بھر پور شرکت کرئے گئیں۔انہوں نے مزید کہاکہ حکومت نے بجلی،گیس،چائے،چینی اور ادویات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیاہے۔82فیصد ان ڈائریکٹ ٹیکسز ہیں۔ٹیکسز کے نظام کو آسان کرنے کی بجائے مزید پیچیدہ کر دیا گیا ہے۔حکومت کو ایف پی سی سی آئی،تمام ٹریڈ چیمبرز اور ایسوسی ایشنزکو اعتماد میں لے کرپالیسز بنانی چاہیے۔انہوں نے مزید کہاکہ حکومت ٹرن اوور پر ٹیکس نافذ کرنے کی بجائے فکس ٹیکس متعارف کروائے تاکہ ٹیکس نیٹ میں اضافہ ہو سکے۔ انہوں نے مزید کہاکہ شق 203اے جس میں شک کی بنیاد پر بھی کاروباری افراد کو گرفتار کرنے کا اختیار دیا گیا ہے اس کو بھی فوری طور پر وآپس لیا جائے۔اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر بنائی جانے والی پالیسز کامیاب نہیں ہو سکتیں۔کوئی بھی سیکٹر موجودہ بجٹ سے خوش نہیں ہے۔خواجہ شاہ زیب اکرم نے مزید کہاکہ 17فیصد سیلز ٹیکس کی بجائے سیلز ٹیکس سنگل ڈیجٹ میں ہونا چاہیے۔اس بجٹ میں ایف بی آر کو کوئی ٹارگٹ نہیں دیا گیا ہے۔خواجہ شاہ زیب اکرم نے مزید کہاکہ ایف پی سی سی آئی نے حکومت سے چائے کو شیڈول تھر ی سے نکالنے کی تجویز دی تھی،چائے کو شیڈول تھری سے نکالنے کی بجائے چینی کو بھی شیڈول تھری میں ڈال دیا ہے۔ بجٹ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی نہیں کی گی ہے جس کی وجہ سے کاروبار کی لاگت میں کمی نہیں آئے گی۔ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کاکوئی بھی لائحہ عمل پیش نہیں کیا گیا ہے۔ جوافراد ٹیکس ادا نہیں کررہے ان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی بجائے جو ٹیکس ادا کر رہے ہیں ان پر ہی مزید بوجھ ڈالا گیا ہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.