پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

لاہور چیمبر کے سابق صدر سید محسن رضا بخاری مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

معروف کاروباری شخصیت سید محسن رضا بخاری ایک قدآور شخصیت تھے جنہوں نے صنعت و تجارت اور سماجی شعبے میں گرانقدر خدمات سرانجام دیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کی حیثیت سے انہوں نے بہت سے سنگ میل عبور کیے اور بین الاقوامی سطح پر قومی پرچم بلند کیا۔ ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح، نائب صدر طاہر منظور چودھری ، سابق صدورطارق حمید ،میاں مصباح الرحمن، فاروق افتخار، محمد علی میاں، طاہر جاوید ملک، الماس حیدر، سابق سینئر نائب صدور امجد علی جاوا، کاشف یونس مہر، سابق نائب صدور شفقت سعید پراچہ، ابوذر شاد، ، میاں زاہد جاوید، ایگزیکٹو کمیٹی اراکین چودھری خادم حسین، فیاض حیدر، حاجی محمد آصف سحر،یاسر خورشید سابق ایگزیکٹو کمیٹی اراکین ہارون اروڑہ، میاں جبار خالد، رحمن عزیز چن و دیگر نے لاہور چیمبر میں منعقدہ ایک تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے سید محسن رضا بخاری کی خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے انتقال کو صنعت، تجارت اور سماجی شعبہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا۔ لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح نے کہا کہ سید محسن رضا بخاری ہمیشہ کاروباری برادری اور دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے سرگرم عمل رہے اور اپنی صحت سے زیادہ اپنے کام کو ترجیح دی۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے لیے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ میاں طارق مصباح نے کہا کہ سید محسن رضا بخاری نے لاہور چیمبر میں ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سیل کی بنیاد رکھی جبکہ انہوں نے پاک ایران تجارت کے فروغ کے لئے اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سید محسن رضا بخاری نے ایکسپورٹ بینک اور ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز کے لئے آواز اٹھائی جو ان کی دور اندیشی کا ثبوت تھا۔ میاں طارق مصباح نے مزید کہا کہ مرحوم ایک سچے ، ذہین ، دیانتدار اور صاف گو شخص اورکامیابی کی ایک روشن مثال تھے۔اس موقع پر سید محسن رضا بخاری کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی اور شرکا نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو ابدی سکون عطا فرمائیں اور سوگوار کنبے کو ہمت و صبر جمیل عطا کریں۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.