پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

میاں اسلم قبال اور انڈونیشا کے سفیر نے انڈونیشا پاکستان بزنس ٹو بزنس آن لائن پورٹل کا افتتاح کر دیا

میاں اسلم قبال اور انڈونیشا کے سفیر نے انڈونیشا پاکستان بزنس ٹو بزنس آن لائن پورٹل کا افتتاح کر دیا

پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے زیر اہتمام ای -کامرس گیٹ وے اور انڈونیشیا کے سفارتخانے کے اشتراک سے مقامی ہوٹل میں پہلے انڈونیشیا-پاکستان بی ٹو بی ہائی بریڈ روڈ شو کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال، پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر مسٹر ایڈم ایم توجیو، صدر لاہور چیمبر میاں مصباح طارق، سی ای او پنجاب سرمایہ کاری بورڈ ڈاکٹر ارفع اقبال، نائب صدر ای – کامرس گیٹ وے محمد عزیر نظام اور صنعت کاروں و سرمایہ کاروں نے تقریب میں شرکت کی۔ صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم قبال اور انڈونیشا کے سفیرمسٹر ایڈم ایم توجیو نے انڈونیشا پاکستان بزنس ٹو بزنس آن لائن پورٹل کا افتتاح کیا۔
صوبائی وزیر صنعت وتجارت میں اسلم اقبال نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور انڈونیشا کے مابین گہرے سیاسی ثقافتی اور مذہبی تعلقات قائم ہیں۔ دونوں ممالک کے مابین تجارتی اور معاشی تعاون بڑھانے کی بڑی گنجائش موجود ہے۔ پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کی ون ونڈو دسہولت سروسز کے ذریعے دوطرفہ اقتصادی تعاون بڑھانے کیلئے ہر قسم کے تعاون کے لئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب سرمایہ کاری بورڈ اور انڈونیشا کے سفارتخانے کے مابین تعاون اور مشترکہ ورکنگ گروپ کا قیام دونوں ممالک کے معاشی تعاون کو مضبوط کرے گا۔وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت کی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ کورونا وبا کے چیلنج کے باوجود معاشی اعشاریے بہتر اور شرح نمو بڑھی ہے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول اور معاشی مواقعوں میں اضافہ ہوا ہے۔ وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق پنجاب حکومت نے ایس ایم ای سیکٹر کے فروغ کیلئے موثر اقدامات اٹھائے ہیں۔ مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بہتر سے بہتر سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے۔ میاں اسلم اقبال نے کہا کہ پنجاب حکومت نے صوبے کے مختلف علاقوں میں سپیشل اکنامک زونز بنائے ہیں۔ انڈونیشا کے سرمایہ کار سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں۔ انڈونیشیا کے سفیر مسٹر ایڈم ایم توجیو نے کہا کہ پنجاب حکومت اور پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کو ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دیتا ہوں۔ ایسے اقدامات انڈونیشیا اور پاکستان کے مابین معاشی تعاون بڑھانے میں سود مند ثابت ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ایسی سرگرمیاں لوگوں کے مابین رابطے بڑھانے اور دونوں ممالک کے تجارتی حجم میں اضافے کا باعث بنیں گئیں۔ سی ای او پنجاب سرمایہ کاری بورڈ ڈاکٹر ارفع اقبال نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقعوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مشترکہ ورکنگ گروپ تجارتی تعاون کو فروغ دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات دی جارہی ہیں۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.