پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

سیلون کے مالک نے بہترین ملازمہ کو دکان ایک ڈالر میں فروخت کردی

کنیکٹکٹ (ویب ڈیسک) نیو ہیون میں واقع ایک سیلون کے مالک پایئو امپیراٹی نے اپنی بہترین ملازمہ کیتھی مورا کے ہاتھ پورا سیلون فروخت کیا ہے جس کی اعزازی قیمت ایک ڈالر مقرر کی گئی ہے۔پندرہ سال قبل کیتھی مورا نے ٹیکنکل ہائی اسکول سے پڑھ کراٹلی ہیئرسیلون سے وابستہ ہوئیں اور ایک طویل عرصے تک اس سے  وابستہ رہیں۔ ’یہ بہت اچھی ہیئرڈریسر ہیں، ان کے اخلاق بھی بہت اعلیٰ ہیں۔ اسی لیے میں نے اپنی دوکان ان کے ہاتھوں ایک ڈالر میں فروخت کردی ہے، اور اب بھی ہم دوست ہی رہیں گے،‘ پایو نے کہا۔ اس طرح کیتھی دسیوں ہزاروں ڈالر کی دکان کی مالک ہوگئیں، جن میں قیمتی سامان اور بہت سارے گاہک بھی ان کی جھولی میں آگئے۔ تاہم وہ اس کا کرایہ اپنے پرانے مالک کو دیتی رہیں گی۔ اب 79 سالہ پایوامپیراٹی ایک آزادانہ ٹھیکیدار ہی رہیں گے۔ پایو نے کہا کہ وہ اس سیلون کو بنانے کا خواب دیکھ رہے تھے۔ کیونکہ گزشتہ 56 برس سے وہ سیلون کا کاروبار کئی جگہ چلاتے رہے ہیں اور پہلی دکان انہوں نے 1965 میں پہلا سیلون کھولا تھا۔ 32 سالہ مورا نے کہا کہ جب میں ہائی اسکول سے باہرآئی تو میں سوچ رہی تھی کہ کوئی بھی مجھے تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے ملازم نہیں رکھے گا۔ لیکن انہیں پایو کا نمبر ملا اور رابطے کے بعد پایو امپیراٹی نے انہیں ملازم رکھ لیا۔ اس کے بعد دونوں ایک خاندان کی طرح کام کرتے رہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.