پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

چینی کمپنی کا پاکستان میں 800ملین ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا اعلان

چینی کمپنی کا پاکستان میں 800ملین ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا اعلان

وفاقی ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے کیپٹل آفس کے چیئرمین حاجی قربان علی کی پاکستان کی تعمیر و ترقی ، صنعت و تجارت کے فروغ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔ چین کے بڑے سرمایہ کار گروپ سیچوان جیولاجیکل انجینئرنگ گروپ نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں مائننگ کے شعبوں میں 800ملین ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا اعلان۔[imran]

ایف پی سی سی آئی کے کیپٹل آفس میں چیئرمین قربان علی اور چینی سرمایہ کار گروپ کے جنرل منیجر لی کیوئی نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ۔ ایف پی سی سی آئی چینی سرمایہ کار گروپ کو معدنی وسائل تک رسائی، وفاقی و صوبائی حکومتوں سے تعلقات، این او سی اور حکومتی اداروں سے رابطے کیلئے مکمل مدد فراہم کریگا ۔ تقریب میں سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی سجاد سرور، گلگت چیمبر کے صدر مشتاق احمد، غذر چیمبر کے صدر شیر نبی ، سکردو چیمبر کے صدر عارف ملک سمیت سیچوان جیولاجیکل انجینئرنگ گروپ کی چوآنگ گوانگ جیولاجی اینڈ منرل کو پرائیویٹ لمیٹیڈ پاکستان کے عہدیداران لی سونگ، ونگنگ ژائواور لیو پنگ بھی موجود تھے ۔ [imran]

مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کے بعد قربان علی چیئرمین ایف پی سی سی آئی کیپٹل آفس نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں پاکستان کی جغرافیائی حیثیت انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔مینوفیکچرنگ، ٹیکسٹائل، آئی ٹی سیکٹر ، مائنز اینڈ منرل، جیمز سٹون، ہائیڈرو پاور، سیاحت ، تعمیرات سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں وسیع پیمانے پر قدرتی ذخائر ہیں اور ان وسائل کو بروئے کار لانے کیلئے چینی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں بھی اضافہ ہورہا ہے ۔ ایف پی سی سی آئی کی ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ چینی اور دیگر ممالک کے سرمایہ کار پاکستان آئیں اور سرمایہ کاری کریں ۔ ایف پی سی سی آئی اور حکومت پاکستان سرمایہ کاروں کو ہر قسم کی سہولیات اور مکمل تعاون و تحفظ فراہم کریں گے۔ قربان علی نے مزید کہا کہ ایف پی سی سی آئی کی بزنس کمیونٹی کی خدمت اور انکو تحفظ فراہم کرنے سمیت مسائل کے حل کیلئے اقدامات اٹھانا ترجیحات ہیں ۔[imran]

ہمارا گروپ پاکستان میں موجود معدنیات کے شعبہ میں 800ملین ڈالر تک سرمایہ کاری کرے گا۔ ہمارے ماہرین کی ٹیم جلد ہی پاکستان آئے گی اور پہلے مرحلہ میں ہم گلگت بلتستان میں کام شروع کریں گے ۔ انہوں نے ایف پی سی سی آئی کیپٹل آفس کے چیئرمین قربان علی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایف پی سی سی آئی کے تعاون سے پاکستان میں مزید شعبوں میں سرمایہ کاری کیلئے ہم دیگر سرمایہ کاروں کو بھی پاکستان لائیں گے ۔ ہمارا گروپ اور ایف پی سی سی آئی پاکستان کی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گے ۔

[imran]

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.