پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

متعصبانہ اور غیر آئینی پالیسیوں کے معیشت پر منفی اثرات

متعصبانہ اور غیر آئینی پالیسیوں کے معیشت پر منفی اثرات

ناصر خان قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاجر برادری غیر متوازن پالیسیوں کے خلاف ہے جو طویل عرصے سے ملک میں چل رہی ہیں؛جو اشرافیہ اور مفاد پرست گروہوں کے حق میں ہیں اور سرکاری محکموں / اداروں اور کاروباری برادری میں بدعنوانی کو فروغ دیتی ہے۔ ناصر خان نے چند مسائل و امور پر روشنی ڈالی جو بزنس کمیونٹی کے اندر پیدا ہوئے ہیں؛ مثال کے طور پر فنانس بل 22-2021 کے ذریعے فیڈرل ایکسائز رجیم سے سیلز ٹیکس رجیم میں شفٹ ہے۔ اس ترمیم سے قبل فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (FED) کا اطلاق خام مال درآمد کرتے ہو ئے 17 فیصد پرہو تا تھا، جو کہ فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 کے سیکشن 3 کے ساتھ پہلے شیڈول کے لئے ٹیبل 1 کے تحت لاگو تھا؛ جو کہ اب واپس لے لیا گیا ہے اور اب خام مال پر 17 فیصد سیلز ٹیکس وصول کیا جا ئے گا۔ناصر خان نے کہا کہ موجودہ تبدیلی کی وجہ سے فاٹا / پاٹا کے علاقوں میں واقع یونٹ تقریبا 25فیصد ٹیکس فوائد سے لطف اندوز ہوں گے؛ بشمول ویلیو ایڈیشن ٹیکس سے استثنیٰ۔ اس طرح کے مالی فوائد ناجائز استعمال کے لئے بہت بڑی ترغیب پیدا کر رہے ہیں اور ملک میں کاروبار کرنے کا ناہموار میدان پیدا کررہے ہیں۔ ناصر خان نے مزید کہا کہ اس سال ایف پی سی سی آئی نے معاشی نمو کا پروپوزل پیش کیا اور معیشت کے تمام طبقات کی توسیع اور بڑھی ہوئی شراکت داری کے ذریعے حکومت کی آمدنی، معاشی نمو اور قومی خوشحالی کو بہتر بنانے کے لئے مختلف ممکنہ اقدامات کی تجاویز پیش کیں۔ تاہم،معاشی نمو کے لئے ہماری تجاویز کو کوئی اہمیت نہیں دی گئی ہے۔ اس کے بجائے بجٹ پالیسی میں مختلف پالیسی اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے جو انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر بجٹ کا سیکشن 203A، جو ایف بی آر کے صوابدیدی اختیارات کو طاقتور بناتا ہے اور توسیع دیتا ہے۔ اس کا نتیجہ بدعنوانی اور ہراسانی کے واقعات میں اضافے سے ہی نکلے گا۔ اگرچہ، سلیب متعارف کروانے کے نتیجے میں شق 203A میں ترمیم کی گئی ہے؛ لیکن گرفتاری اور قانونی چارہ جوئی کے اختیارات کا روباری برادری کے لیے ڈر اور حوصلہ شکنی کا ماحول پیدا کریں گے۔ ناصر خان نے موقف اختیار کیا کہ ایف بی آر کو جوابدہ بنانے کے لئے دفعات کو شامل کیا جانا چاہئے۔ اگر وہ کسی قسم کی بدعنوانی یا ٹیکس چوری ثابت نہیں کرسکے، جو ظاہر ہے کہ 95فیصد مقدمات عدالت عظمیٰ میں خارج کردیئے جاتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کا ٹیکس نیٹ میں اپنا اندراج نہ کروانے کی بڑی وجہ ایف بی آر کی کرپشن اور ہراسانی کے واقعات ہیں۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.