سوئی ناردرن گیس نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے سی این جی اور غیر برآمدی صنعتی شعبے کو منگل، 20 جولائی سے گیس/آر ایل این جی سپلائی بحال کرنے کا اعلان کیا ہے. ترجمان سوئی ناردرن گیس کے مطابق مذکورہ شعبوں کو منگل، 20 جولائی سے گیس سپلائی بحال کردی جائے گی.