1929
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

کون کونسے اہم رہنما پارٹی سے ناراض ہیں؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پاپولر نیوز ویب ڈیسک ) وفاقی وزیراسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر بلاول بھٹو نے خود عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔انہوں نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابوزیشن والے ہمارے اہم ایم این ایز کی گنتی کرتے رہیں اور اپوزیشن والے اپنے ارکان کی بھی گنتی کرتے رہیں۔یہ نہ ہو کہ عدم اعتماد میں اپوزیشن کے ارکان ہمیں ووٹ دے دیں۔اسد عمر نے کہا کہ جانتے ہیں کون پارٹی سے ناراض ہیں تحفظات بھی ہوتے ہیں۔

سیاسی جماعتوں میں لوگ آتے اور جاتے رہتے ہیں۔پی ٹی آئی کے کسی ایم این اے نے نہیں کہا کہ پارٹی کے خلاف جاؤں گا۔جہانگیر ترین نے عمران خان اور پارٹی کے خلاف بات نہیں کی جب کہ عمران خان اور پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کے خلاف کوئی غلط بات نہیں کی۔ادھر حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر جہانگیر ترین گروپ نے بھی مشاورتی بیٹھک بلالی ہے

جنگ نیوز کے مطابق ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کے لیے پی ٹی آئی سے ناراض جہانگیر ترین گروپ کا اہم مشاورتی اجلاس آج لاہور میں طلب کیا گیا ہے ، یہ اجلاس جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہوگا ، جس میں جہانگیر ترین لندن سے ویڈیو لِنک پر شرکت کریں گے ، اجلاس میں تحریک عدم اعتماد کی صورت میں حکمت عملی طے کی جائے گی اس کے علاوہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے مزید ناراض اراکین سے رابطوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ، سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان ڈیم وکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے پا گئی ، تینوں رہنماؤں کے درمیان رابطہ ہوا جس میں طے پایا کہ ملاقات آج یا کل ہوگی ، سابق صدر آصف علی زرداری، اپوزیشن لیڈرشہباز شریف اورمولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات زرداری ہاوس اسلام آباد میں ہوگی ، جس میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو حتمی شکل دی جائے گی۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.