اسلام آباد (پاپولر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے 19 مئی کو چکوال میں شیڈول کیئے گئے جلسے کو منسوخ کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے 19 مئی کو شیڈول جلسے کو 20 مئی کو لانگ مارچ کی کال کے باعث منسوخ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔
آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.