کوئٹہ سے زاہدان جانے والی  ٹرین کو حادثہ

کوئٹہ سے زاہدان جانے والی ٹرین کو حادثہ

کوئٹہ ( ویب ڈیسک) کوئٹہ سے ایرانی علاقے زاہدان جانے والی کارگو ٹرین دالبندین کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مال برادر ٹرین چاول لے کر جارہی تھی کہ ٹرین کے 6  ڈبے پٹڑی سے اترگئے لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریلوے ذرائع نے کہا کہ افسران کی عدم موجودگی کے سبب حادثات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close