ڈالر ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (ویب ڈیسک )انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں ملاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قیمت 57 پیسے بڑھے کے بعد 169.65 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 171 روپے80 پیسے پر فروخت ہورہا ہے ۔ دوسری جانب سے سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کا آغاز میں تیزی دیکھی گئی لیکن بعدازاں مندی نے ڈیرے ڈال لیے کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس پینتالیس ہزار 73 پوائنٹس پر تھا ، جس میں کچھ دیر بعد ہی 162 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close