پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

کرتوت اور شوق | تحریر: ابو حمزہ ساجد

اپنی تحاریر 03405074297 پر وٹس ایپ کریں پاپولر نیوز جہاں خبر وہاں پاپولر

کرتوت اور شوق | تحریر: ابو حمزہ ساجد

 

کرتوت یہ ہیں کہ اپنے حقوق کے لیے آواز تک نہیں اٹھا سکتے
 شوق یہ ہیں کہ انقلاب آۓ اور سب کچھ ان کے حق میں بدل جاۓ
 کرتوت یہ ہیں کہ ایک چور کے دفاع کے لیے سڑکوں پہ نکل آتے ہیں۔۔۔۔ شوق یہ ہیں کہ عدل و انصاف کا بول بالا ہو۔ کرتوت یہ ہیں کہ جانیں قربان کرتی اپنی ہی فوج کو دن رات گالیاں دیتے نہیں تھکتے۔۔۔ شوق یہ ہیں کہ انڈیا و امریکہ سرنِگوں ہو جائیں۔ کرتوت یہ ہیں کہ اپنے ملک کی ایجنسیوں پہ یقین نہیں کرنا۔۔۔۔۔شوق یہ ہیں کہ عالمی سازشوں کا منہ توڑ جواب دیا جاۓ۔ کرتوت یہ ہیں کہ ووٹ دیتے ہوۓ امیدوار کی تعلیم اور کردار پہ نظر تک نہیں ڈالنی۔۔۔۔شوق یہ ہیں کہ ملک سے جہالت کا خاتمہ ہو جاۓ۔ کرتوت یہ ہیں کہ دشمن ملک کی فلموں گانوں پر کروڑوں روپے خرچ کر دیے جاتے ہیں۔۔۔۔شوق یہ ہیں کہ کشمیر و فلسطین آزاد چاہیئیں۔ کرتوت یہ ہیں کہ ووٹ کرپٹ اور بدمعاشوں کو دینے ہیں لیکن شوق یہ ہیں کہ حکمران حضرت عمر رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ جیسا ہو۔ بائیس لاکھ مربع میل کے حکمران سے جب آمدن سے زائد ایک چادر پر سوال کیا گیا تھا تو آگے سے اس کی وضاحت پیش کی گئی اور اس کے جائز ہونے کا ذریعہ بتایا گیا تھا۔۔تب تو کسی کو خلافت کے خلاف سازش نہ لگی اور وہ وقت مسلمانوں کے عروج کا تھا کہ بیت المقدس کی چابیاں بغیر لڑے آپ کے ہاتھ میں تھما دی گئیں۔۔۔۔
 مہذب قومیں اپنے حاکموں کا احتساب خود کرتی ہیں تبھی تاریخ انہیں عظیم قوموں کی فہرست میں جگہ دیتی ہے۔۔۔۔ مگر چوروں کا دفاع کرنے والی قومیں ایک نا ایک دن ضرور تاریخ کے کوڑا دان کی نظر ہو جاتی ہیں۔۔۔
 اس لیے اپنے شوق پورے کرنے ہیں تو پہلے اپنے کرتوت بدلیے۔۔۔ اور اپنے آپ میں یہ اخلاقی جرات پیدا کیجیے کہ اپنے حکمرانوں کا احتساب کر سکو۔۔۔نہیں تو ہمیشہ کی طرح کسی عالمی سازش کا رونا روتے رہیے ۔۔۔ویسے بھی اپنے کرتوتوں پر بہانے تراشنے کے ماہر تو ہم ہو ہی چکے ہیں۔
Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

وزیر داخلہ شیخ رشید کی چھٹی ، نیا وزیر داخلہ کون ہو گا؟ فواد چوہدری اور پرویز خٹک کے قلمدان میں بھی تبدیلی

وزیر داخلہ شیخ رشید کی چھٹی ، نیا وزیر داخلہ کون ہو گا؟ فواد چوہدری اور پرویز خٹک کے قلمدان میں بھی تبدیلی

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے،سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے،سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیدیا

مولانا ایکشن میں آگئے ،صوبے کی اہم شخصیات کی جے یو آئی میں شمولیت کا امکان

مولانا ایکشن میں آگئے ،صوبے کی اہم شخصیات کی جے یو آئی میں شمولیت کا امکان

ملک میں صدارتی نظام آگیا تو وزیراعظم عمران خان کا کیا فائدہ ہو گا؟ سیاسی بیٹھک میں حکومتی رہنما نے اپوزیشن کو خبردار کر دیا

ملک میں صدارتی نظام آگیا تو وزیراعظم عمران خان کا کیا فائدہ ہو گا؟ سیاسی بیٹھک میں حکومتی رہنما نے اپوزیشن کو خبردار کر دیا

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے، شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے، شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

نواز شریف کو واپس آنا اور جیل جانا ہو گا: گورنر سندھ

نواز شریف کو واپس آنا اور جیل جانا ہو گا: گورنر سندھ

واضح اکثریت حاصل کی.آزادکشمیر میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی:شیخ رشیداحمد

واضح اکثریت حاصل کی.آزادکشمیر میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی:شیخ رشیداحمد

دورہ امریکا، شہباز گلِ نے بلاول بھٹو کی تصویر شیئر کردی

دورہ امریکا، شہباز گلِ نے بلاول بھٹو کی تصویر شیئر کردی

ہمارے خلاف کرپشن ثابت کرکے دکھائیں ،شاہد خاقان عباسی کا حکومت کو کھلا چیلنج

ہمارے خلاف کرپشن ثابت کرکے دکھائیں ،شاہد خاقان عباسی کا حکومت کو کھلا چیلنج

عمران خان کشمیر آکر وقت ضائع نہ کریں، مریم نواز

عمران خان کشمیر آکر وقت ضائع نہ کریں، مریم نواز

حکومت امیروں کیلئے ایمنسٹی اسکیم لاتی اورغریب پر مہنگائی کے پہاڑ توڑرہی ہے، شہباز شریف

حکومت امیروں کیلئے ایمنسٹی اسکیم لاتی اورغریب پر مہنگائی کے پہاڑ توڑرہی ہے، شہباز شریف

کشمیر کا الیکشن چوری ہوا تو شاہراہ دستور پر کیمپ لگا کر بیٹھ جائیں گے، مریم نواز

کشمیر کا الیکشن چوری ہوا تو شاہراہ دستور پر کیمپ لگا کر بیٹھ جائیں گے، مریم نواز

کشمیری عوام حکم کریں!ہم کل جنگ شروع کردیں گے ،بلاول بھٹو

کشمیری عوام حکم کریں!ہم کل جنگ شروع کردیں گے ،بلاول بھٹو

عمران خان کے خطاب پر تنقید، سوشل میڈیاصارفین نے احسن اقبال کو آئینہ دکھادیا

عمران خان کے خطاب پر تنقید، سوشل میڈیاصارفین نے احسن اقبال کو آئینہ دکھادیا

ہمارے ساتھ دھوکاکیاگیا،فلیکس پرمریم نواز کی تصاویردکھاکر شہباز شریف کولایاگیا

ہمارے ساتھ دھوکاکیاگیا،فلیکس پرمریم نواز کی تصاویردکھاکر شہباز شریف کولایاگیا

سپریم کورٹ کا لوکل گورنمنٹ بارے تفصیلی فیصلہ پنجاب حکومت پرسنگین فرد جرم ہے،شہبازشریف

سپریم کورٹ کا لوکل گورنمنٹ بارے تفصیلی فیصلہ پنجاب حکومت پرسنگین فرد جرم ہے،شہبازشریف

عمران حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاری پکڑرہی ہے:مریم نوازکاانکشاف

عمران حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاری پکڑرہی ہے:مریم نوازکاانکشاف

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

close
No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.