11
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

غمِ حُسیؑن اور ہم

غمِ حُسیؑن اور ہم

محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی جابجا مجالس اور ماتمی جلوس آراستہ ہونے لگتے ہیں۔ جگہ جگہ غمِ حُسیؑن بیان کیا جاتا ہے افسردہ ہوا جاتا ہے ایک خاص طبقہ کالے کپڑے بناتا ہے غمِ حُسینؑ منانے کا پورا اہتمام کیا جاتا ہے مختلف قسم کے تبرکات بانٹے جاتے ہیں  سبیلیں  لگائی جاتی ہیں ۔گزرتے ایام میں اس بات کا شدت سے ادراک ہو رہا تھا کہ کیا ہم سب غمِ حُسینؑ میں یہ سب کچھ کرتے ہیں بلکہ ہر سال میں خاص کر کے 10 محرم کو اس با ت کو محسوس کرتی ہوں کہ حُسینؑ کے غم اور واقعہ کربلا کا تو نبیؐ کے دور میں ہی پتہ چل چکا تھا۔غمِ حُسینؑ تو اُس وقت سے ہے جب یہ دنیا آباد ہوئی اور اس وقت تک رہے گا جب یہ دنیا مکمل فنا ہو جائے گی ۔ بے شک حُسینؑ کے لئے رونا بھی عبا دت ہےکیونکہ تاریخ اسلا م کی سب سے بڑی قربا نی نبی پاکؐ کے گھرانے  نے دی ۔ ایسا ایسا  ظلم و ستم اہل بیت پر ڈھایا گیا جس سے روح انسان کانپ جاتی ہے مگر توجہ اس بات کو کرنے کی ہے کہ  کیا غمِ حُسیؑن  صرف پہلے دس محرم تک ہی ہونا چاہیے ؟اصل امتحا ن تو سات محرم سے دس اور دس محرم کے بعد سے شروع ہوتا ہے  ۔جن دنوں سے ذکر اذکار کی محافل میں اضافہ کرنا چاہیے وہا ں ہم محرم کو بھول جاتے ہیں مجھے یہ لکھتے ہوئے بہت تکلیف ہو رہی ہے کہ جب ہمارا اپنا کو ئی  دنیا سے چلا جاتا ہے   تو اُس کے جانے کے بعد اس کا ذکر کیا جاتا ہے اور یہاں دس محرم گزرتے ہی مسلمان ہو نے کا اور غمِ حُسینؑ کا لبادہ اُتار دیا جاتا ہے ۔ہم اکثر دیکھتے ہیں سنتے ہیں بلکہ اکثر اوقات تو صرف شبِ عاشور کو محرم اور تکلیف کا دن یا د کیا جاتا ہے اور دس محرم کے بعد اپنی دعوتوں ،گانوں اور دنیا وی تمام کاموں کو جاری کر دیا جاتا ہے ۔اور سب سے زیا دہ  اصلاح جس چیز وں کی ہوتی ہے کہ خاص کر ان دس ایام میں نبی پاکؐ کے گھرانے کی قربانیوں کا ذکر کو کم اورفرقہ واریت کو ذیادہ ہوا دی جاتی ہے ۔اسلا م کتنی مشکلات سے ملا ۔کیا قربانیا ں دینی پڑیں  یہ جاننا اس قدر ضروری ہے کہ آپ حُسینؑ نے اپنی شہادت کے وقت بھی نماز کو ترک نہ کیا  ۔ اپنے بچوں کو یہ بتانے کے بجائے فرقہ واریت اور کافر کی جنگ میں اتنا الجھا دیا جاتا ہے کہ وہ آپس میں ہی دشمن ہو جا تے ہیں اور ان سوگواریت ایام کو غمِ حُسینؑ کی بجائے فرقہ واریت بہتان شرک اور لڑائی جھگڑوں کی نظر کر دیا جاتا ہے ۔ کیا ہماری یہ حر کتیں غیر مسلم نہیں دیکھتے ہو نگے اور دیکھ کر کیا سوچتے ہونگے اور خاص کر کل یوم حشر میں ہمارا سامنہ نبی پاکؐ سے ہو گا تو ہم اُنھیں کیا منہ دیکھایں گے کہ آپ کے نو اسے  کی قربانیوں کا ذکر اُن کی تکالیف کو بیا ن کرنے کے بجائے ہم نے یہ ایام دوسروں کو کافر کہنے اور صحابہ اکرام کی شان میں گستاخی میں گزار دیے ۔اس وقت جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ۔ وہ ہے اپنا قبلہ درست کرنے کی ۔اپنے آپ کو درست رکھیں ۔غمِ حُسینؑ کو ایک مسلمان اور نبی پاک ؐ کے اُمتی ہونے کی حثیت سے یاد رکھیں بے شک محرم کے پہلے دس روز سب سے ذیادہ تکالیف اور مصائب کے ہیں مگر امتحان اُ س کے بعد بھی تھے اس لیے اسلا م کو مکمل پڑھیں اور  دوسروں پر تنقید کی بجائے خود کو درست کریں۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.