زمین پھٹی نہ آسمان گرا،انسانیت لرزاٹھی۔۔۔!!! سوات میں بھائی کی اپنی بہن سے زیادتی

زمین پھٹی نہ آسمان گرا،انسانیت لرزاٹھی۔۔۔!!! سوات میں بھائی کی اپنی بہن سے زیادتی

سوات (ویب ڈیسک)سوات میں ملاکنڈ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے سگے بھائی نے اپنے بہن کو زی ا د ا تی کا نشانہ بنایا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم اپنی بہن کو سیر کیلئے مدین لے کے آیا تھا۔ بہن نے تھانہ ناگوال میں مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میرے والد کا انتقال ہوچکا ہے اور ایک بھائی ہے، ملزم سیر و تفریح کے بہانے مجھے مدین لایا اور ہوٹل میں میرے ساتھ جنسی زی ا د ا تی کی ہے۔متاثرہ خاتون نے اپنی بہن اور بہنوئی سے رابطہ کرکے صورتحال سے آگاہ کیا جس کے بعد مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا۔ پولیس نے خاتون کا طبی معائنہ کرانے کے بعد میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close