farah-khan
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

فرح خان کیخلاف نیب انکوائری کی منظوری ، فرح خان نے خود ہی بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پاپولر نیوز ویب ڈیسک)نیب کی جانب سے انکوائری کی منظوری دئیے جانے کے بعد سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی ساتھی فرح خان کا موقف بھی سامنے آگیا۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر ان کا کہنا تھا کہ ہم تحقیقات سے نہ تو چھپیں گے اور نہ ہی بھاگیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ ہم نیب کے سامنے خود بھی پیش ہونگے اور ہمارے وکلا بھی پیش ہونگے۔واضح رہے کہ نیب نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی ۔نیب اعلامیہ کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں ، منی لانڈرنگ اور مختلف اکاؤنٹ رکھنے پر فرح خان کے خلاف انکوائری کی منظوری دی گئی .

فرح خان کے اثاثوں میں سال 2018کے بعد سے نمایاں اضافہ ہوا ، فرح خان کے اکاؤنٹس میں تین سال کے دوران 84 کروڑ 70 لاکھ روپے آئے ، رقوم فرح خان کے ذاتی اکاؤنٹس میں موصول ہوئیں اور جلد ہی واپس لے لی گئیں ۔ نیب اعلامیہ کے مطابق فرح خان نے 9 مرتبہ امریکہ اور 6 مرتبہ متحدہ عرب امارات کا سفر کیا ، ڈی جی نیب لاہور کو معاملے کی قانون کے مطابق انکوائری کی ہدایت کر دی گئی ۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.