جلال پوربھٹیاں میں فارماسسٹ ڈےکےحوالےسےتقریب منعقدکی گئی،تقریب کےمہمان خصوصی ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر اسامہ، ڈاکٹر سائرہ اختر اور ڈاکٹر محمد نعمان  یوسف تھے

جلال پوربھٹیاں میں فارماسسٹ ڈےکےحوالےسےتقریب منعقدکی گئی،تقریب کےمہمان خصوصی ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر اسامہ، ڈاکٹر سائرہ اختر اور ڈاکٹر محمد نعمان یوسف تھے

جلال پور بھٹیاں(ڈاکٹر افتخار الدین عثمان) فارماسسٹ ڈےکےحوالےسےتقریب منعقدکی گئی،تقریب کےمہمان خصوصی ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر اسامہ، ڈاکٹر سائرہ اختر اور ڈاکٹر محمد نعمان یوسف تھے۔ ہر سال 25 ستمبر کو عالمی یوم فارما سسٹ منایا جاتا ہے جس کا مقصد عوام الناس میں شعبہ صحت میں فارماسسٹ کے کردار کو اجاگر کرنا ہے ۔شرکاء نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ فارماسسٹ کے مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ ان کی سکلز سے فائدہ حاصل کر کے عوام کو سستی اور معیاری ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جاسکے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close