Sss
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

پچھلے 2 سال میں وزیر اعظم پر شدید دباؤ تھا کہ۔۔۔سینئر صحافی حامد میر کا اعتراف

اسلام آباد (پاپولر ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز حکومت کے خلاف عالمی سازش کا  دعویٰ کیا اور اب اس بارے میں حامد میر کا موقف بھی آگیا۔کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہناتھاکہ” پچھلے 2 سال میں وزیر اعظم پر خاص طور پر مارچ 2019ءکے بعد سے   شدید دباؤ تھا کہ اسرائیل کو تسلیم کریں، اس سلسلے میں  دباؤ کے علاوہ ان کو لالچ بھی دیا گیا لیکن وہ ایک سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہے  اور ابھی تک وہ اس معاملے پر جھکنے کے لیے یا کمپرومائز کرنے کے لیے تیار نہیں، میں یہ سمجھتا ہوں کہ آنے والے وقت میں آپ کو پتہ چلے گا کہ پچھلے 2سال میں وزیر اعظم پر کتنا دباؤ ڈالا گیا لیکن عمران خان نے اسرائیل کے معاملے پر کوئی  سودے بازی نہیں کی اور یہ ان کا بہت بڑا کریڈٹ ہے۔ حامد میر نے لکھا کہ ” 2سال پہلے جب اینکرز کے ساتھ ایک ملاقات میں وزیر اعظم نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کیا تو میں نے اندر کی خبر بریک کی تھی لیکن جس اینکر نے انہیں اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مشورہ دیا وہ بعد میں ان کا منظور نظر بن گیا ، ہم  ناپسندیدہ عناصر کی فہرست میں شامل ہو گئے کیونکہ ہم نے سچ بولا”۔انہوں نے یہ وضاحت بھی دی کہ جس اینکر نے وزیر اعظم  کو اسرائیل کے ساتھ دوستی کا مشورہ دیا تھا وہ ارشد شریف نہیں تھے۔حامد میر نے لکھا کہ ” وہ اینکر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مشورہ دینےو الے تھے   جن کو آجکل خواب میں منے کے ابا نظر آتے ہیں جب میں نے وزیراعظم کو کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں قائداعظم کا نظریہ سامنے رکھیں تو مذکورہ اینکر نے میری مخالفت کی”۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.