کینیڈا (سید وسیم حیدر) پاپولر نیوز کی ٹیم نے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر ایک سروے کیا جس میں عوام سے مختلف سوالات پوچھے گئے کہ کیا آئندہ الیکشن میں ای وی ایم مشین کا استعمال کیا جانا چاہیے؟ کیا پاکستان میں ابھی الیکشن ہونے چاہیئں؟
کیا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا چاہیے؟ اس پر کینیڈا میں موجود پاکستانیون کا کیا کہنا تھا ؟ آپ بھی اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔