1953
close
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

مسافر طیارہ گر کرتباہ ، طیارے میں کتنے افراد سوار تھے؟ تفصیلات اس خبر میں

اپنی تحاریر 03405074297 پر وٹس ایپ کریں پاپولر نیوز جہاں خبر وہاں پاپولر

مسافر طیارہ گر کرتباہ ، طیارے میں کتنے افراد سوار تھے؟ تفصیلات اس خبر میں

اسلام آباد (پاپولر نیوز ویب ڈیسک )انتہائی افسوسناک خبر ، مسافر طیارہ گر کرتباہ ، طیارے میں 133افراد سوار تھے۔۔۔  چین کے سرکاری ٹی وی چینل کے مطابق چین کا مسافر طیارہ جس میں 133 افراد سوار تھے،جنوب مغربی چین میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

سی سی ٹی وی نے پیر کو صوبائی ایمرجنسی مینجمنٹ بیورو کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ’چین کا ایسٹرن ایئرلائنز کا بوئنگ 737 طیارہ ووژو شہر کے قریب گوانگسی علاقے میں گر کر تباہ ہوا جس سے پہاڑوں میں آگ لگ گئی تاہم ابھی تک ہلاکتوں کے بارے میں کوئی تفصیل سامنے نہیں آ سکی۔‘ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی ہیں۔ روئٹرز کے مطابق چین کی سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن آف چائنہ (سی اے اے سی) نے بتایا کہ طیارہ جس میں 132 افراد سوار تھے، پیر کو جنوبی چین کے شہر کنمنگ سے گوانگزو کے لیے پرواز کے دوران پہاڑوں میں گر کر تباہ ہو گیا۔

فلائٹ راڈار24 کے مطابق چھ سال پرانا 737-800 طیارے کے حادثے کی وجہ کے بارے میں کچھ واضح نہیں ہو سکا۔ سی اے اے سی نے کہا ہے کہ طیارے کا ووژو شہر سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ طیارے میں 123 مسافر اور عملے کے نو افراد سوار تھے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ اور قومی اسمبلی کی تحلیل غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ رکوانے کیلئےچند گھنٹوں قبل ہی بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

وزارتِ قانون سنبھالتے ہی وفاقی وزیر فواد چوہدری کا دبنگ ایکشن ۔۔بڑوں بڑوں کی چھٹی کرا دی

پچھلے 2 سال میں وزیر اعظم پر شدید دباؤ تھا کہ۔۔۔سینئر صحافی حامد میر کا اعتراف

قومی اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد پیش ھونے کے بعد ۔۔اجلاس فوری ملتوی

نواز شریف کا وطن واپسی کا اعلان، بس ایک کام کا انتظار اور پھر اگلی فلائٹ پرپاکستان ، عدم اعتماد میں نمبرز پورے

” عمران خان کو 3دنوں میں ایسے سرپرائز ملنے والے ہیں کہ ۔۔“سلیم صافی نے پھر حکومت کو پریشان کر دیا

علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات کروانے میں کس گلوکار نے کردار ادا کیا؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا

چوہدری نثار کی بنی گالہ آمد کی خبروں پر مریم نواز نے کیا ردِ عمل دیا؟ بڑی خبر آگئی

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

close
No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.