سینیئر صحافی سی آر شمسی انتقال کر گئے

سینیئر صحافی سی آر شمسی انتقال کر گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ملک کے سینئرصحافی سی آرشمسی دارفانی سے کوچ کرگئے۔سی آرشمسی میڈیا کرائسسزجوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین بھی رہے ۔اس کے علاوہ انہوں نے صحافت کے میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دیں۔ پی ایف یوجےکے جنرل سیکرٹری کی اچانک وفات سے صحافی برادری شدیدصدمے کاشکارہے۔صحافی برادری نے ایک اہم ترین ہیراکھودیا۔شمسی صاحب لوگوں کے حقوق کے لیے ہمیشہ آواز بلندکرتے ۔ان کی وفات پراللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کوصبرجمیل عطافرمائے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close