جلالپوربھٹیاں:ہارون  ہسپتال میں ڈیلیوری کیس میں جاںبحق ہونے والی عورت کے ورثاءنے ہسپتال انتظامیہ کے خلاف مین لاری اڈے پر ٹائر جلاکر روڈ بلاک کردیا

جلالپوربھٹیاں:ہارون ہسپتال میں ڈیلیوری کیس میں جاںبحق ہونے والی عورت کے ورثاءنے ہسپتال انتظامیہ کے خلاف مین لاری اڈے پر ٹائر جلاکر روڈ بلاک کردیا

جلال پور بھٹیاں (ڈاکٹر افتخارالدین عثمان) تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات جلالپوربھٹیاں ہارون ہسپتال میں دوران ڈیلیوری کیس میں عورت جاں بحق ہوئی تھی آج اسکی بچی بھی وفات پاچکی ہے۔ عورت کے ورثاءنے ہسپتال انتظامیہ کے خلاف مین لاری اڈے پر ٹائر جلاکر روڈ بلاک کردیا۔ پولیس کے ساتھ مزاکرات جاری،روڈ بلاک ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی۔خ،مسافر پریشان۔ورثا نے وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم سے انصاف کی اپیل کی ہیں۔اور ان قاتل ڈاکٹروں کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کردیا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close