جلالپوربھٹیاں (ڈاکٹر افتخار الدین عثمان) آئی جی پنجاب راؤ سردار کے احکامات کو انسپیکٹر میاں ذوالفقار نے ہوا میں اڑا دیا۔ پولیس وردی تبدیل لیکن سائیلین کو گالیاں کی روش نہ تبدیل ہو سکی۔ SHOجلالپور بھٹیاں انسپیکٹر میاں ذوالفقار کی سائل کو گالیاں دیتے ویڈیو وائرل۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بلال ظفر شیخ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ۔ DSP صدر انکوائری آفیسر مقرر ۔
[popular][popular]