کئی سوسال پرانی خلجی مسجدعدم توجہی کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار

جلالپور بھٹیاں: ضلع حافظ آباد کے جلالپور بھٹیاں سے صرف2 سے3 کلومیٹر کے فاصلے پر قصبہ جلالپور کہنہ میں واقع علاوالدین خلجی کے دور میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد جوکہ کئی سوسال گزرنے کے باوجود قائم ہے اس علاقے کی لوگوں کی عدم توجہ سے مسجد کی دیواروں، محرابوں کو نقصان ضرور پہنچا ہے، تاہم چند سال پہلے اس کی تزئین و آرائش اور بحالی کا کام ہوا تاہم محکمہ اوقاف، آثار قدیمہ کی عدم توجہی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ اس آثار قدیمہ کو قومی ورثہ قرار دیا جائے اور اسے محفوظ رکھنے کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں۔

Check Also

خانپورمہر آل سندھ ملک ویلفیراتحادکی تیاریاںزوروںشور سے جاری

خانپورمہر، آل سندھ ملک ویلفیر اتحاد کے حلف برداری تقریب کی تیاریاں زوروں شور سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے