بڑھتی سموگ، لاہور میں ہفتے میں 3 دن سکول بند رہیں گے

بڑھتی سموگ، لاہور میں ہفتے میں 3 دن سکول بند رہیں گے

سکول کی بندش کا پنجاب حکومت کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، 27 نومبر سے  پندرہ جنوری تک نوٹی فکیشن پر عملدرآمد رہے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان کا خوبصورت شہر لاہور آج کل فضائی آلودگی کے باعث شدید سموگ کی زد میں آیا ہوا ہے۔ سموگ کے باعث شہری بڑی تعداد میں بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ لاہور کو دنیا بھر میں سموگ کے حوالے سے آلودہ ترین شہر قرار دیدیا گیا۔ شہر میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 397 تک پہنچ گیا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close