1886
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل نیا رخ اختیار کر گیا،دو لڑکیاں اس وقت کس ملک میں موجود ہیں؟ نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی

کوئٹہ (پاپولر نیوز ویب ڈیسک) کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل نے نیا رخ اختیار کرلیا، مبینہ طور پر مغوی دو لڑکیوں کی نئی ویڈیوز منظرعام پر آ گئیں۔ نجی ٹی وی چینل  کے مطابق کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل میں مبینہ طور پر مغوی لڑکیوں کا ویڈیو پیغام سامنے آیا ، جس میں انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان میں موجود ہیں، ہمیں کسی نے اغوا نہیں کیا ہم اپنی مرضی سے افغانستان آئیں۔

لڑکی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میری والدہ اور باقی اہلخانہ بھی ہمارے ساتھ افغانستان میں ہیں۔ خیال رہے کہ گذشتہ دنوں ذرائع کا کہنا تھا کہ ویڈیو میں دکھائی دینے والی لڑکیاں ملزمان کے ساتھ ملی ہوئی تھیں، ہدایت اور خلیل نے 4 لڑکیاں مردوں کو ورغلانے کے لیے رکھی تھیں۔ فرانزک رپورٹ میں کہا گیا کہ ملزم ہدایت کے ساتھ چیٹ کے دوران کریمہ نے راز کھولنے کی دھمکی دی تھی، فرانزک رپورٹ میں اس چیٹ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس کے مطابق ملزم ہدایت کے ساتھ اختلاف ہونے پر کریمہ نے سب راز کھولے ہیں، چیٹ میں کریمہ ملزم کو کہتی ہے میں سب کچھ باہر بتا دوں گی۔

ملزم نے کریمہ کو جوابی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر باہر کچھ بولا تو تمہاری ویڈیوز نیٹ پر چڑھا دوں گا۔ قبل ازیں ذرائع کا کہنا تھا کہ مذکورہ ملزمان پارٹی کے نام پر لوگوں کو بلاتے تھے، اور لڑکیوں سمیت سب کو نشہ پلاتے تھے، اس کے بعد وہ نشے کی حالت میں غیر اخلاقی ویڈیوز بناتے تھے، انھی ویڈیوز کی بنیاد پر مہمانوں اور لڑکیوں کو بلیک میل کیا جاتا تھا، اور مہمانوں سے رقم وصول کی جاتی تھی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ملنے والی 280 میں سے 254 ویڈیوز اوریجنل ہیں، جب کہ باقی ویڈیوز میں تھوڑی ایڈیٹنگ ہوئی ہے، تاہم موصول ہونے والی ویڈیوز میں زیادتی نظر نہیں آ رہی، پولیس ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ویڈیوز اور چیٹ میں بچوں کا کوئی ذکر نہیں ہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.