پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

جوکوئی نہ کرسکا وہ حماد اظہر نے کردکھایا ،شہریوں کو ناقابل یقین خوشخبری سنادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماداظہر کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کونیشنل گرڈسےبجلی فراہم کرنے کا نیا معاہدہ ایک ماہ میں ہو جائےگا، کے الیکٹرک کو جتنی بجلی درکار ہو گی دیں گے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاورکا اجلاس ہوا ، جس میں ایم ڈی کے الیکٹرک مونس علوی نے بتایا کہ کےالیکٹرک 1780میگاواٹ اپنی بجلی پیداکر رہی ہے اور 2،3 ماہ میں مزید900میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کردیں گے۔سیکرٹری پاورکا کہنا تھا کہ کےالیکٹرک کونیشنل گرڈسےبھی 1100میگاواٹ بجلی دی جا رہی ہے، 2023تک کے الیکٹرک کو 2050میگاواٹ بجلی ملناشروع ہو جائےگی، کراچی کیلئےملک کےدیگر حصوں کےبرابربجلی قیمت کیلئےبجٹ میں54ارب رکھے ہیں۔سینیٹرفدامحمد نے کہا کہ کراچی کےعوام بجلی نہ ملنےسےپریشان ہیں، کےالیکٹرک کوبغیرکسی معاہدےکےنیشنل گرڈسےبجلی جا رہی ہے، جس پرایم ڈی کےالیکٹرک نے بتایاکہ نیشنل گرڈسےبجلی کیلئےمعاہدہ جلدہوجائے گا کام جاری ہے ۔وفاقی وزیر توانائی حماداظہر کا کہنا تھا کہ کےالیکٹرک کوضرورت کےمطابق بجلی نہیں ملتی، کےالیکٹرک کونیشنل گرڈسےبجلی فراہم کرنےکانیا معاہدہ ایک ماہ میں ہو جائےگا۔حماد اظہر نے مزید کہا کہ کراچی پاکستان کاسب سےبڑاشہرہےاوربجلی ضرورت بھی زیادہ ہے، کے الیکٹرک کو جتنی بجلی درکار ہو گی دیں گے، کےالیکٹرک اوروفاق کےدرمیان ادائیگیوں کاتنازع حل کرنےکیلئےکوشاں ہیں، کےالیکٹرک کوبجلی فراہمی کامعاہدہ جلدطےپاجائےگا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ادائیگیوں کے معاملات سپریم کورٹ کے جج کی ثالثی سے حل ہوں گے،چارج سنبھالتےہی کراچی کےمسائل کوحل کرنےکی ٹھانی، کراچی والوں کواتنی بجلی نہیں مل رہی جتنی ان کو ضرورت ہے، کوشش ہےکہ کےالیکٹرک کوہم مزیداضافی بجلی دیں۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.