پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

عوام کیلئے آج بڑی خوش خبری کی امید،کیاہونیوالا ہے ؟ خبر پڑھ کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا اس دوران یوٹیلٹی اسٹورز پر5 بنیادی اشیائےخورونوش پر سبسڈی دیے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں14نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈی جاری رکھنے کی سمری پیش کی جائے گی۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر5 بنیادی اشیائےخورونوش پر سبسڈی دیے جانے کا امکان ہے۔ذرایع کا کہنا ہے کہ سبسڈی یکم جولائی​​​​​​​ سے31دسمبر2021 کے لیے دی جائے گی۔ ای سی سی میں آئندہ مالی سال کیلئے کپاس کی سپورٹ پرائس کاتعین ہوگا، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے تمباکوکےسیس ریٹ میں ترمیم کا بھی امکان ہے۔رواں مالی سال کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری کا امکان ہے۔ ایوی ایشن ڈویژن کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی جائے گی۔بین الصوبائی روابط کے لیے 1 کروڑ 67 لاکھ گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے۔ ایف سی بلوچستان کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی سمری پیش کی جائے گی۔ ایمیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے لیے سپلمنٹری گرانٹ کی وزارت داخلہ کی سمری پر غور ہوگا۔ وزارت منصوبہ بندی کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے۔ایف بی آر کے لیے 45کروڑ66 لاکھ کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری کا بھی امکان ہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.