پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

وزیراعظم اپوزیشن کی دھمکی کی وجہ سے قومی سلامتی کے اجلاس میں نہیں آئے، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خا ن کا گزشتہ روز قومی سلامتی اجلاس میں آنے کا ارادہ تھا لیکن اپوزیشن لیڈر نے اسپیکرآفس کو پیغام دیا تھا کہ وزیر اعظم آئیں گے تو ہم بائیکاٹ کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شہبازشریف کاکوئی وژن نہیں، اپنی ذات سے آگے بڑھ کرنہیں سوچتے۔ چھوٹی چھوٹی باتیں کرکے شہبازشریف سمجھتے ہیں ان کی سیاست آگے بڑھے گی۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ بلاول بھٹو نےاجلاس میں وزیراعظم عمران خان کی عدم موجودگی کاسوال کیا تھا۔ لگتا ہے شہبازشریف کی بائیکاٹ کی دھمکی میں پیپلزپارٹی شامل نہیں تھی۔فواد چوہدری نے کہا چھوٹے لوگ بڑے عہدوں پر پہنچ گئےانہیں وزیراعظم کی موجودگی برداشت نہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی کا آٹھ گھنٹے طویل اجلاس ہوا تھا۔ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو، وفاقی وزرا اور چاروں وزرائے اعلیٰ بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سمیت دیگر قومی سلامتی اداروں کے سربراہان بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے تھے۔گزشتہ روز وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا اجلاس میں شریک نہ ہونا طے تھا لیکن وہ بریفنگ سے آگاہ تھے۔مزید برآں فواد چوہدری نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہماری کوشش اور دعا ہے کہ افغانستان میں پر امن حکومت قائم ہو۔افغانستان میں تاریخ رہی ہے کہ بندوق سے حکمرانی کا فیصلہ ہوتا ہے۔ افغانستان میں اگر جنگ کی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو اس کا ہم پر منفی اثر ہوتا ہے۔انہوں نے کہا طالبان کا حکومت میں آنا اتنا آسان نہیں ،چاہتے ہیں حکومت اوران کے مذاکرات ہوں۔ بھارت پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کا استعمال کرتا ہے توہمیں اعتراض ہوتا ہے۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 5 سے 7ہزار دہشت گرد افغانستان میں ہیں۔ انہیں کون پیسے دے رہا ہے؟ لاہور جوہرٹاؤن دھماکےکے تانے بانے بھارت سے مل رہے ہیں۔ہمارا مسئلہ بھارت افغانستان تعلقات سے نہیں، افغان سرزمین کو ہمارے خلاف استعمال کرنے سے ہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.