پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

گیس بلوں میں جون میں کیوں اضافہ ہوا؟ بالآخر اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تین چیزیں یقینی ہوتی ہیں جن میں موت، ٹیکس اور گیس کا بل جو 220 روپے سے 250 روپے تک کے درمیان ہر ماہ آتا ہے۔اس ماہ، مجھے گیس کا بل 390 روپے کا بھیجا گیا۔ ایسا پہلی بار ہوا تھا۔ بل میں درج تھا کہ رقم میں اضافہ پچھلے بقایا جات کی مد میں کیا گیا ہے۔جب میں نے بل کا جائزہ لیا تو مجھے بل میںدائیں طرف کے کالم میں بریک ڈاؤن چارجز میں اس کی وجہ نظر آئی۔یہاں لکھی ہوئی ایک سطر نے میری توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔ بل میں درج تھا کہ ستمبر سے میٹر رینٹ میں 40 روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔ اندازہ ہوا کہ میٹر رینٹ بڑھا دیا گیا ہے۔گیس میٹر کا رینٹ کیا ہے ؟سوئی سدرن کی ویب سائٹ پر میٹر رینٹ کچھ اس طرح بتایا گیا ہے صارف کی جائیداد کے احاطے میں نصب گیس میٹر ایس ایس جی سی کی ملکیت ہے۔ہر ماہ 20 روپے نارمل ڈومیسٹک میٹر رینٹ کی مد میں وصول کئے جاتے ہیں۔ یہ میٹرز جی فور اور جی 1.6 ہیں۔اس کا مطلب یہ ہوا ہے کہ میٹر رینٹ 20 روپے سے بڑھا کر 40 روپے کردیا گیا ہے۔میٹر رینٹ میں ستمبر 2020 کے بعد کیوں ایڈجسٹمنٹ کی گئی؟گیس کے بل میں درج ہے کہ صارف کو پچھلے بقایاجات ادا کرنا ہونگے جس کا مطلب یہ ہوا کہ میٹر رینٹ کی مد میں بڑھائی جانے والی رقم دینا ہوگی۔ سوئی سدرن کے ترجمان صفدر حسین سے جب یہ پوچھا گیا کہ اچانک میٹر رینٹ میں کیوں اضافہ کیا گیا اور اس حوالے سے پہلے کیوں نہیں آگاہ کیا گیا تھا تو ان کا کہنا تھا کہ ای سی سی نے ستمبر 2020 میں میٹر رینٹ 20 روپے سے بڑھا کر 40 روپے تک کرنے کی منظوری دی تھی۔ ان میں سوئی سدرن اور سوئی ناردن کمپنی کے ڈومیسٹک صارفین شامل تھے۔انھوں نے بتایا کہ اس وقت یہ رقم کرونا وائرس کے باعث درپیش مشکلات کی وجہ سے نہیں بڑھا گئی تھی تاکہ عوام پر اس کا مزید بوجھ نہ پڑے۔اوگرا نے اب ہدایت کی ہے کہ ایڈجسٹمنٹ چارجز کو صارفین تک منتقل کیا جائے۔ اس لیے گیس کمپنی نے ستمبر سے بلوں میں اضافے کو شامل کرلیا ہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.