پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟قوم کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چین نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی بھاری رقم فراہم کر دی  جس کی وجہ سے پاکستان کے ذخائر 24 ارب 41 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق عالمی بینک نے 44 کروڑ ڈالر فراہم کئے جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 11 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گہا ہے کہ اس کے علاوہ صرف مرکزی بینک کے خالص ذخائر 17 ارب 23 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ نئے پاکستان کےعظیم الشان ویژن کو عملی جامہ پہنانے اور اسے موزوں ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کیلئے ہمیشہ ساتھ دیں گے۔چینی میڈیا کے مطابق انہوں نے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے سلسلہ میں سیمینار کی افتتاحی تقریب سے ویڈیو لنک خطاب میں کہا کہ دونوں ممالک کے بہترین اور مشترکہ مستقبل کیلئے چین اور پاکستان کے مابین عوامی سطح پر تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، دونوں ممالک نے مضبوط باہمی سیاسی اعتماد کے ساتھ فولاد کی مانند اورکبھی نہ ٹوٹنے والے منفرد دوستانہ تعلقات کو فروغ دیا ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے زور دیا کہ دونوں ممالک کو کورونا وائرس کو شکست دینے، پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو مضبوطی سے آگے بڑھانے، مشترکہ طور پر علاقائی امن کے تحفظ اور حقیقتاً کثیرالجہتی کے اقدامات کو یقینی بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.