pm-shehbaz-alvi
close
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

وزیراعظم شہباز شریف نے صدرِ مملکت کیخلاف بھی انتہائی اقدام اٹھانے کا عندیہ دیدیا

اپنی تحاریر 03405074297 پر وٹس ایپ کریں پاپولر نیوز جہاں خبر وہاں پاپولر

وزیراعظم شہباز شریف نے صدرِ مملکت کیخلاف بھی انتہائی اقدام اٹھانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد ( پاپولر نیوز ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کے خلاف آئینی پٹیشن دائر کرنے کا عندیہ دے دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عارف علوی پاکستان تحریک انصاف کے آلہ کار بن گئے ہیں ، صدر نے آئینی اور قانونی خلاف ورزیاں کیں ، عارف علوی کے خلاف آئینی پٹیشن دائر کی جا سکتی ہے لیکن ہم نے آئینی پٹیشن کے معاملے پر صبر وتحمل کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے ۔ شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے قومی اداروں کے خلاف سازشی بیانیہ گھڑنے والا اصل میں میر جعفر اور میر صادق ہے ، میرصادق کے ساتھ بھی صادق لگا ہوا تھا جس طرح عمران نیازی کو سرکاری صداقت کا سرٹیفکیٹ ملا تھا ، وہ اسی تھالی میں چھید کررہا ہے جس میں اُس نے کھایا ، ایبٹ آباد میں ریاست پاکستان ، آئین اور قومی اداروں کو چیلنج کیا گیا اس لیے قانونی کارروائی کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ عمران نیازی سیاست نہیں سازش کررہا ہے ، یہ سازش پاکستان کے خلاف ہورہی ہے ، ایک شخص کی انا، تکبر اور جھوٹ پر پاکستان قربان نہیں کرسکتے ، پہلے عمران نیازی نے پاکستان کی معیشت ڈبونے کی سازش کی اور اب خانہ جنگی کرانے کی کوشش کررہا ہے ، عمران خان کی ملک میں خانہ جنگی کرانے کی سازش کچل دیں گے۔

سی پی این ای کے عہدیداروں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت ملکی تاریخ کے بد ترین مالیاتی خسارے کا شکار ہے، عمران نیازی نے سی پیک کا برا حال کیا ہے ، عمران خان نے سی پیک منصوبوں کا فرانزک آڈٹ کروایا جس سے چینی دوست سخت ناراض ہیں ، مارچ میں تیل کی قیمتیں منجمد کرکے عمران خان نے اگلی حکومت کے لئے بارودی سرنگ بچھائی، اب پرندہ پنجرے میں پھڑپھڑا رہا ہے، ہم عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں مگر عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتیں ہمارے پاؤں کی زنجیر ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ پیکا آرڈیننس پر حکومت کی اجازت کے بغیر سپریم کورٹ نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے والے ایف آئی اے کے افسران کے خلاف کارروائی ہوگی ، وزیرقانون کو ہدایت کی ہے کہ پیکا آرڈییننس پر فوری نظرثانی کی جائے ، آزادی صحافت کے منافی شقیں فوری ختم کی جائیں۔ شہباز شریف نے کہا کہ بیورو کریٹس سے تفصیلی میٹینگ ہوئی ہے ، نیب کی موجودگی میں بیورو کریٹس شدید دباؤ کا شکار ہیں، اور ان کا کہنا ہے کہ نیب کی موجودگی میں کام نہیں کر سکتے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ اور قومی اسمبلی کی تحلیل غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال

ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ اور قومی اسمبلی کی تحلیل غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ رکوانے کیلئےچند گھنٹوں قبل ہی بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ رکوانے کیلئےچند گھنٹوں قبل ہی بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

وزارتِ قانون سنبھالتے ہی وفاقی وزیر فواد چوہدری کا دبنگ ایکشن ۔۔بڑوں بڑوں کی چھٹی کرا دی

وزارتِ قانون سنبھالتے ہی وفاقی وزیر فواد چوہدری کا دبنگ ایکشن ۔۔بڑوں بڑوں کی چھٹی کرا دی

پچھلے 2 سال میں وزیر اعظم پر شدید دباؤ تھا کہ۔۔۔سینئر صحافی حامد میر کا اعتراف

پچھلے 2 سال میں وزیر اعظم پر شدید دباؤ تھا کہ۔۔۔سینئر صحافی حامد میر کا اعتراف

قومی اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد پیش ھونے کے بعد ۔۔اجلاس فوری ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد پیش ھونے کے بعد ۔۔اجلاس فوری ملتوی

نواز شریف کا وطن واپسی کا اعلان، بس ایک کام کا انتظار اور پھر اگلی فلائٹ پرپاکستان ، عدم اعتماد میں نمبرز پورے

نواز شریف کا وطن واپسی کا اعلان، بس ایک کام کا انتظار اور پھر اگلی فلائٹ پرپاکستان ، عدم اعتماد میں نمبرز پورے

” عمران خان کو 3دنوں میں ایسے سرپرائز ملنے والے ہیں کہ ۔۔“سلیم صافی نے پھر حکومت کو پریشان کر دیا

” عمران خان کو 3دنوں میں ایسے سرپرائز ملنے والے ہیں کہ ۔۔“سلیم صافی نے پھر حکومت کو پریشان کر دیا

علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات کروانے میں کس گلوکار نے کردار ادا کیا؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا

علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات کروانے میں کس گلوکار نے کردار ادا کیا؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا

چوہدری نثار کی بنی گالہ آمد کی خبروں پر مریم نواز نے کیا ردِ عمل دیا؟ بڑی خبر آگئی

چوہدری نثار کی بنی گالہ آمد کی خبروں پر مریم نواز نے کیا ردِ عمل دیا؟ بڑی خبر آگئی

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

close
No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.