اسلام آباد(پاپولر نیوز ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق وفاقی وزیر کو گرفتار کیا۔شیریں مزاری کو اسلام آباد کے سیکٹر ای سیون سے گرفتار کیا گیا ہے ۔