1908
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

روس یا یوکرین۔۔؟ جنگ کی صورت میں پاکستان کس کا ساتھ دے گا؟وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پاپولر نیوز ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر کسی گروپ کا حصہ نہیں بننا چاہتا ، بیرون امداد لعنت ہے جس کیلئے ممالک کو غلط فیصلے کرنا پڑتے ہیں ۔

وزیر اعظم عمران خان نے "روسی ٹی وی "کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کو دو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے ، ماحولیاتی تبدیلی بہت بڑا چیلنج ہے جس کی وجہ سے دنیا متاثر ہو رہی ہے ،وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور منی لانڈرنگ بھی بڑے چیلنجز ہیں ، ترقی پذیر ممالک سے پیسے کی غیر قانونی منتقلی سے غربت میں اضافہ ہوا ہے ، ملک کا پیسہ باہر جانا اداروں کو تباہ کرنے کے مترادف ہے ، ہماری بنیادی توجہ یہ ہونی چاہئے کہ اپنے لوگوں کو غربت سے کیسے نکالیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ سمجھ نہیں آرہی کہ روس اور یوکرین کے تعلق اس قدر کشیدہ کیسے ہو گئے ، میں طاقت کے استعمال سے مسائل کے حل پر یقین نہیں رکھتا، امریکہ نے افغانستان میں طاقت کے استعمال سے کیا حاصل کیا ؟، ترقی پذیر ممالک کسی جنگ کے متحمل نہیں ہو سکتے ، دنیا کورونا کے اثرات سے نکل نہیں پائی ، ایک اور تنازع ہو گیا تو کیا ہوگا؟، امید ہے یوکرائن تنازع پر امن طریقے سے حل ہو جائے گا، یوکرائن دنیا بھر کو گندم فراہم کرتا ہے ، سب جانتے ہیں کہ تنازعات کے نتائج پوری دنیا پر آتے ہیں ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ بھارت اپنے لوگوں کو غربت سے نکالنے کیلئے کام کرے ، ہم جب حکومت میں آئے تو بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کی، میں بھارت کو دوسروں سے بہتر جانتا ہوں لیکن جس بھارت کو میں جانتا تھا آج وہ بھارت نہیں ہے ۔ بھارت ہندو توا کی بجائے اپنےعوام کو غربت سے نکالنے پر توجہ دے ، ہمارے خطے میں غربت زیادہ ہے اور سب سے زیادہ غربت بھارت میں ہے ۔

حکمرانوں کی کرپشن سے غربت بڑھتی ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم دنیا کے تمام ممالک سے تجارت چاہتے ہیں ، ایران پر پابندیوں کی وجہ سے گیس پائپ لائن منصوبہ مسائل میں رہا ۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.