احمدپور ( اشرف علی میتلو ) پریس کلب احمدپور کے سال 2022 کے عہدیدار سينيئر صحافيوں کی نگرانی میں منتخب کیے گئے جس میں سرپرست اعلی زاہد حسین میتلو ، صدر بدرالدین خواجہ ، سینیئر نائب صدر امام بخش چانڈیو ، نائب صدر ندیم راجا میتلو ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری اشرف علی میتلو ، فنانس سیکریٹری خواجہ نسیم الدین ،[popular] آفس سیکریٹری ظہیر احمد کھنڈ ، ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمين رئيس قربان علی چانڈیو میمبران معصوم سندیلو ،عبدالقیوم میتلو ، نیاز علی چانڈیو کو منتخب کيا گيا اس موقعے پر سیاسی سماجی رہنماؤں نے منتخب عہدیداران کو پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد دی۔[popular]