احمدپور (اشرف علی میتلو ) پریس کلب کے ایگزیکٹو کمیٹی کے میمبر نیاز علی چانڈیو کے بڑے بھائی سندھ پولیس میں بطور انسپیکٹر علی نواز چانڈیو حیدرآباد کی نجی ہسپتال میں جگر کی کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔
جنازہ نماز میں سیاسی سماجی رہنماؤں اور صحافیوں کی بڑے تعداد میں شرکت بعد میں مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا لواحقين سے گائوں فتح علی چانڈیو میں ورثاء نیاز علی چانڈیو کرم خان چانڈیو اور آصف نواز چانڈیو سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔[popular]