گھوٹکی(رانا اقبال – نمائندہ پاپولر نیوز) بس ٹرمینل پر چنگچی رکشہ کو ٹریلر کی ٹکر جس کے نتیجے میں 18 سالہ نوجوان چاند جانبحق ہوگیا اور 12 سالہ بچہ نادم شدید زخمی ہوگیا۔
زخمی کو موٹر وے پولیس نے تعلقہ ہسپتال روانہ کردیا جبکہ جانبحق شہری کی لاش تاحال ٹریلر میں پھنسی ہوئ ھے ۔